تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِسمی" کے متعقلہ نتائج

وِسمی

حیرت ، تحیر ، گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی

وَسمہ

نیل کی پتی سے بنا ہوا سیاہی مائل سرخ مرکب (خضاب) جس سے بالوں کو رنگتے ہیں

وَسِیم

(لفظاً) نشان والا، نشان کیا ہوا، مراد: خوبصورت، حسین، خوبرو، خوش وضع

وَسم

(تصوف) سالک کی وہ کیفیت جس میں وہ یہ خیال کرتا ہے کہ نہ جانے میرے متعلق خدا نے ازل میں کیا فیصلہ کیا ہے

وِسی

رک : اِسی ۔

وَسطی

درمیانی، بیچ کا، وسط کا، وسط سے متعلق یا منسوب

وَسنی

two woman with the same husband

وَہْمی

جو وہم کرے، وہ جس کو وہم ہو، شبہات میں مبتلا رہنے والا شخص نیز توہم پرست، خیالی، قیاسی، فرضی

وُسْطیٰ

بیچ کا، درمیانی

وامی

گھوڑی، گدھی، جوان ہتھنی، گیدڑی

وَسَتی

آباد جگہ

وَسمَہ کَرنا

بالوں میں خضاب لگانا ؛ وسمہ لگانا ۔

وَسمَہ ہونا

بالوں میں خضاب لگا ہونا ؛ مانگ پٹی ہونا ۔

وَسمَہ لگانا

خضاب لگانا، بالوں کو رنگنا

وَسمَہ اَبرُو

ابرو کو مزید سیاہ کرنے کے لیے وسمہ لگانا ؛ ابرو کا سنگھار

اردو، انگلش اور ہندی میں وِسمی کے معانیدیکھیے

وِسمی

vismii•विस्मी

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

وِسمی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حیرت ، تحیر ، گھبراہٹ ، پریشانی ، بے چینی
  • غرور ، تکبر ؛ ڈر ، دہشت ، ہول ، ہراس

Urdu meaning of vismii

  • Roman
  • Urdu

  • hairat, tahiir, ghabraahaT, pareshaanii, bechainii
  • Garuur, takabbur ; Dar, dahasht, hol, hiraas

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِسمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِسمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone