تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُمِص" کے متعقلہ نتائج

مُمِص

چوسنے والا ؛ (نباتیات) ایک جاذب عضو جو طفیلی پودے اپنے میزبان سے غذا حاصل کرنے کے لیے تیار کرتے ہیں ، طفیلی جڑ (Haustoria) ۔

مَص

چوسنا، چوسنے کا عمل

مِمَصّی رَو

(حیوانیات) کسی یک خلوی حیوان کی پیدا کر دہ وہ رو جس سے وہ غذائی مواد ، آکسیجن اور پانی اپنے اندر جذب کرتا ہے (Suction Current) ۔

مُمْثِّلَہ

अभिनेत्री, ऐक्ट्रेस, अदाकार स्त्री ।

مَمسالا

(مشاط گری) ماموںکا سالا یعنی ممانی کا بھائی

مُمسِکی

بخیلی، کنجوسی

مُمسِکاں

ممسک (رک) کی جمع ، بخیل ، کنجوس لوگ ۔

مُمثَلَہ

جس کی مثال دی گئی ہو ، جس کی تصویر بنائی گئی ہو ۔

مَمسُوسَہ

جسے چھوا جا چکا ہو

مُمسِک

خرچ کرنے میں تنگ دلی کرنے والا، تنگ دل، کنجوس، بخیل

مُمَثِّل

actor

مُمَثَّل

جو مثال میں لایا جائے ، جسم یا شکل جس کی ڈرامائی انداز سے تصویر کھینچ دی جائے ؛ لفظوں ، اشاروں یا لہجے کے اُتار چڑھاؤ سے کھینچا ہوا نقشہ یا خاکہ ۔

مُمَثَّلات

بہت سے مجسمے ، ممثل ۔

مَمسُوخ

جس کی شکل بگاڑ دی گئی ہو، جس کی کایا پلٹ کر شکل بگڑ جائے، اچھی صورت سے بری صورت میں تبدیل کیا ہوا

مُمَسَّک

(طب) جس میں مشک ملایا گیا ہو، مشک ملا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُمِص کے معانیدیکھیے

مُمِص

mumis•मुमिस

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: نباتیات اخبار

اشتقاق: مَصَّ

  • Roman
  • Urdu

مُمِص کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • چوسنے والا ؛ (نباتیات) ایک جاذب عضو جو طفیلی پودے اپنے میزبان سے غذا حاصل کرنے کے لیے تیار کرتے ہیں ، طفیلی جڑ (Haustoria) ۔

Urdu meaning of mumis

  • Roman
  • Urdu

  • chuusne vaala ; (nabaatiiyaat) ek jaazib uzuu jo tafiilii paude apne mezbaan se Gizaa haasil karne ke li.e taiyyaar karte hai.n, tafiilii ju.D (Haustoria)

मुमिस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • चूसने वाला (वनस्पति विज्ञान) एक शोषक अंग्रेज़ी जो परजीवी पौधे अपने आतिथेय से भोजन प्राप्त करने के लिए उतपन्न करते हैं,परजीवी जड़ (Haustoria)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُمِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُمِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone