تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْکاری" کے متعقلہ نتائج

سُسْکاری

کُتے کو بُلانا، مُن٘ھ کا دائرہ گول کرکے آواز نِکالنا

سِسْکاری

سسکی

سُکاریٰ

نشے میں چُور ، بدمست ۔

سَکاری

جو بھی کوئی ہنڈی قبول کرتا ہے یا جس کے نام پر کوئی ہنڈی لکھا ہوا ہے

سِسُکاری بَھرْنا

آہِ سرد کھین٘چنا ، درد یا تکلیف سے مُن٘ھ سے سس کی آواز نِکالنا .

سِسْکارا

اِشارہ ، زبان سے آواز پیدا کرنا .

سِسْکار

(جمالدی ٹھگوں کی اصطلاح) مراد : دھوبی .

سَہْری

ایک قسم کی مچھلی، کاپور، سیم ماہی

سِتاری

سِتار بجانے والا، سِتار باز

سَرکاری

حکومت کا، سرکار سے منسوب، حکومت سے متعلق

سِٹْکاری

تکَلے یا سِگار کا ہم شکل ، دونوں سِروں پر نوک دار اور پتلا ، گاؤ دم .

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سَواری

(احتراماً) کسی کی ذات مراد لی جاتی ہے (”کی“ کے ساتھ).

سَتّاری

پردہ پوشی، عیب چھپانا (اللہ تعالیٰ کی ایک صفت)

سَکوری

مٹی کا چھوٹا پیالہ ، چھوٹا برتن ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْکاری کے معانیدیکھیے

سُسْکاری

suskaarii•सुसकारी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

سُسْکاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُتے کو بُلانا، مُن٘ھ کا دائرہ گول کرکے آواز نِکالنا

Urdu meaning of suskaarii

  • Roman
  • Urdu

  • kute ko bulaanaa, munh ka daayaraa gol aavaaz nikaalnaa

सुसकारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुत्ते को बुलाना, मुँह का दायरा गोल करके आवाज़ निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْکاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْکاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone