تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْرالِیا" کے متعقلہ نتائج

سُسْرالِیا

سُسرال کا (مرد ہو یا عورت) کوئی فرد .

سُسرالی

a person belonging to in-laws

سَرایا

فوجی دستے، جو کسی ملکی یا قومی مقصد کی نِگرانی کے لیے بھیجے جائیں، جھوٹا سا لشکر، پانْچ آدمیوں سے تین سو چارسو تک کا

سَوالِیَہ

استفہامیہ، استفسارانہ، جواب طلب

سُسْرال

بیوی یا شوہر کا کنبہ، گھر یا خاندان

سَسرال کو گیا

بچ کر بھاگ نِکلا، ڈھون٘ڈے نہ ملا

سُسْرال والے

سُسرالی رشتے دار .

سُسْرال کو جانا

مفرور ہوجانا ؛ بھاگ جانا ، غائب ہوجانا ؛ جیل میں جانا .

سُسْرال کا رِشْتَہ

وہ رشتہ جو شادی کی وجہ سے ہو

سَسرال کا کُتّا

وہ داماد جو سُسر کی روٹیوں پر پڑا رہے، گھر داماد

سَر ہِلْنا

سر چکرانا ، ہوش اُڑ جانا .

اَہار چُوکے وہ گَئے بِیوہار چُوکے وہ گَئے دَربار چُوکے وہ گَئے سُسرال چُوکے وہ گَئے

جس نے خور و نوش میں سوداگری میں حاکم کے سامنے یا سسرال میں تکلف سے کام لیا یا غلطی کی اس نے نقصان اٹھایا.

بِن ماں کَیسا مالوَہ بِن پی کیا سُسْرال

ماں نہ ہو تو میکے میں کوئی دلکشی نہیں شوہر نہ ہو تو سسرال میں وحشت ہوتی ہے، سرپرست یا سردھرا نہ ہو تو کسی کام میں لطف نہیں یا کوئی کام نہیں بنتا

لَونڈی کی خوشامَد سے سُسرال میں پاس

کارندوں کے خوش رکھنے سے آقا بھی راضی ہوتا ہے

ساس بِن کَیسی سُسْرال ، لابھ بِن کَیسا مال

بغیر ساس نکے مرد کے لیے سسرال کچھ نہیں ، جس طرح نفع کے بغیر مال کی کوئی حقیقت نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْرالِیا کے معانیدیکھیے

سُسْرالِیا

susraaliyaa•सुसरालिया

  • Roman
  • Urdu

سُسْرالِیا کے اردو معانی

صفت

  • سُسرال کا (مرد ہو یا عورت) کوئی فرد .

Urdu meaning of susraaliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • susraal ka (mard ho ya aurat) ko.ii fard

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْرالِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْرالِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone