تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُسْکارْنا" کے متعقلہ نتائج

سُسْکارْنا

بچّے کو پیشاب کراتے وقت من٘ہ سے ’’سو سو‘‘ کی آواز نِکالنا

سِسْکارْنا

سُبکی بھرنا، ہچکیاں لینا

سَکارْنا

پیش کش وغیرہ قبول کرنا یا کچھ کام کرنے کے لئے مثبت طور پر قبول کرنا، منظور کرنا، منظوری دینا

سَہَارنا

(پتنگ بازی) ڈور روک کر پتن٘گ کو ہوا میں قائم کرنا، ڈور تان کر پتنگ کو بلندی پر ٹھہرانا

سِسْکارا

اِشارہ ، زبان سے آواز پیدا کرنا .

سَنکارْنا

آنکھ مارنا، اشارہ کرنا، اُکسانا، اشارے سے پاس بلانا

سِسْکانا

کسی چیز کے دینے میں بُخل سے کام لینا، کنجوسی کرنا، تھوڑی تھوڑی دینا، ترسانا، پریشان کرنا، اذیّت دینا، تکلیف پہنچانا، دُکھ پہنچانا

سَوارْنا

سَن٘وارنا ، سَجانا ، خُوبصورت بنانا .

سَہَرنا

ترتیب دینا ، سن٘وارنا ، سجانا ، آراستہ کرنا .

سُپارْنا

سپرد کرنا ، حوالے کرنا.

سُکَارا

سَکھارْنا

سکارنا

سِہَرْنا

کان٘پنا، خوف زدہ ہونا

سِکانا

رک : سِکھانا ۔

سُکانا

رک : سُکھانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سُسْکارْنا کے معانیدیکھیے

سُسْکارْنا

suskaarnaa•सुस्कारना

اصل: ہندی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

سُسْکارْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • بچّے کو پیشاب کراتے وقت من٘ہ سے ’’سو سو‘‘ کی آواز نِکالنا
  • کُتّے کو کسی پر حملہ کرنے کے لیے اُکسانا، دوڑانا، لپکانا
  • سان٘پ کی طرح پُھن٘کارنا

Urdu meaning of suskaarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bachche ko peshaab karaate vaqt munh se ''sau sau'' kii aavaaz nikaalnaa
  • kutte ko kisii par hamla karne ke li.e uksaanaa, dau.Daanaa, lapkaanaa
  • saamp kii tarah phunkaarnaa

English meaning of suskaarnaa

Transitive verb

  • hiss
  • make a hissing sound to urge a child to urinate
  • to urge a dog to chase or attack

सुस्कारना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बच्चे को पेशाब कराते समय मुंह से ''सू-सू' का स्वर निकालना
  • सांप की तरह फुंकारना
  • कुत्ते को किसी पर हमला करने के लिए उकसाना, दौड़ाना, लपकाना

سُسْکارْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُسْکارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُسْکارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone