تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منا" کے متعقلہ نتائج

منا

منانا کا امر نیز مننا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

مُنْہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مِنا

مَنع

جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت

مُنّا

لاڈلا، پیارا، عزیز، چہیتا

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مِنہ

بارش ، برکھا ، باراں

مَنا مَنی

غرور، تکبر

مُنہ کی

منھ پر کی ، منھ کے اوپر کی ، چہرے کی

مُنہ کیا

کیا تاب ہے ، کیا مجال ہے ، کیا حوصلہ یا ہمت ہے ۔

مُنہ کو

منھ کے لیے ، خاطر سے ، لحاظ سے ، سبب سے ، باعث ۔

مُنہ ہے

پاس ہے ، لحاظ ہے ، طاقت نہیں ، مجال نہیں ۔

مُنہ سے

دہن سے ، منھ کے ذریعے ۔

مُنہ میں

دہن میں ، منھ کے اندر ، زبان میں

مَنا لینا

۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں منا کے معانیدیکھیے

منا

manaa•मना

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

منا کے اردو معانی

فعل

  • منانا کا امر نیز مننا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

اسم، مذکر

  • تکبر، غرور، خودی، (کبریائی) (عموماً منی کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of manaa

  • Roman
  • Urdu

  • manaanaa ka amar niiz minna ka maazii, taraakiib me.n mustaamal
  • takabbur, Garuur, Khudii, (kibriyaa.ii) (umuuman manii ke saath mustaamal

English meaning of manaa

Verb

  • imperative tense of 'manaanaa' and past tense of 'man.naa', convinced

मना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • मनाना का अज्ञासूचक अर्थात मनना का भूतकाल, यौगिक में प्रयुक्त

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अहंकार, ग़ुरूर, घमंड, अहंभाव, (ईश्वरत्व) (साधारणतया अहंकार एवं घमंड के साथ प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone