تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناسَخَہ" کے متعقلہ نتائج

مُناسَخَہ

ایک دوسرے کو محو کرنا یا مٹانا، (فقہ) وہ ترکہ، جو بذریعۂ نسخ ملے، جبکہ بعض وارث تقسیم میراث سے پہلے مرجائیں، نیز ایک قاعدہ، جس کی رُو سے وارثوں کے حصے ٹھہرائے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناسَخَہ کے معانیدیکھیے

مُناسَخَہ

munaasaKHaमुनासख़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: فقہ

اشتقاق: نَسَخَ

  • Roman
  • Urdu

مُناسَخَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دوسرے کو محو کرنا یا مٹانا، (فقہ) وہ ترکہ، جو بذریعۂ نسخ ملے، جبکہ بعض وارث تقسیم میراث سے پہلے مرجائیں، نیز ایک قاعدہ، جس کی رُو سے وارثوں کے حصے ٹھہرائے جاتے ہیں
  • وراثت ایسے مال کی، جو تقسیم نہ ہوسکے، کسی وارث کا تقسیم جائیداد سے پہلے مرجانا

Urdu meaning of munaasaKHa

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko mahv karnaa ya miTaanaa, (fiqh) vo tarika, jo bazz riivaa-e-nasKh mile, jabki baaaz vaaris taqsiim miiraas se pahle mar jaa.en, niiz ek qaaydaa, jis kii ro.o se vaariso.n ke hisse Thahraa.e jaate hai.n
  • viraasat a.ise maal kii, jo taqsiim na hoske, kisii vaaris ka taqsiim jaayadaad se pahle mar jaana

मुनासख़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक क़ाइदा जिसके द्वारा दाय भाग होता है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُناسَخَہ

ایک دوسرے کو محو کرنا یا مٹانا، (فقہ) وہ ترکہ، جو بذریعۂ نسخ ملے، جبکہ بعض وارث تقسیم میراث سے پہلے مرجائیں، نیز ایک قاعدہ، جس کی رُو سے وارثوں کے حصے ٹھہرائے جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناسَخَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناسَخَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone