تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناقَشَہ" کے متعقلہ نتائج

مُناقَشَہ

باہمی لڑائی جھگڑا، قضیہ، نزاع

مُناقَشَہ آرائی

بحث و تکرار نیز جھگڑا کرنا ۔

مُناقَشَہ کرنا

آپس میں جھگڑنا ، مباحثہ کرنا ، بھڑ جانا ۔

مُناقَشَہ ہونا

مناقشہ کرنا (رک) کا لازم ، جھگڑا ہونا ، بحث و تکرار ہونا ۔

مُناقَشَہ اُٹھ کَھڑا ہونا

جھگڑا پیدا ہو جانا ، مسئلہ درپیش ہونا ۔

مُناقَشات

جھگڑے ؛ بحثیں ۔

مُنَقِّشَہ

(طب) سر کی چوٹ جس میں کھوپڑی ٹوٹ جائے

مُناقَضَہ

باہمی توڑ پھوڑ، توڑنا

مُناقَشَت

باہم جھگڑنا ، بحث کرنا ، لڑائی ،جھگڑا ۔

مُنعَقِدَہ

۔ (فقہ) رک : منعقد نمبر۵ ایک طرح کی قسم ۔

میناکشی

بھگوتی درگا کا ایک نام، ایک دیوی جن کی مورتی (تمل ناڈ) میں ہے

مُنَقَّش

جس پر نقش و نگار ہوں، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں، بیل بوٹے دار، نقشین

مَنقُوش

لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا

مِنقاش

۱۔ (طب) موچنا جس سے بال اُکھاڑتے ہیں ، چمٹا ۔

مُنَقَّش کَرنا

۔ نقش و نگار والا بنانا ، خاکہ کھینچ دینا ، تصویر بنا دینا ، حافظے میں ہو بہو ثبت کر دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناقَشَہ کے معانیدیکھیے

مُناقَشَہ

munaaqasha•मुनाक़शा

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: نَقَشَ

  • Roman
  • Urdu

مُناقَشَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باہمی لڑائی جھگڑا، قضیہ، نزاع
  • (ادب) بحث و تکرار مکالمے کی شکل میں (خواہ نظم ہو یا نثر)

Urdu meaning of munaaqasha

  • Roman
  • Urdu

  • baahamii la.Daa.ii jhag.Daa, qaziiyaa, nazaaa
  • (adab) behas-o-takraar makaalme kii shakl me.n (Khaah nazam ho ya nasr

English meaning of munaaqasha

Noun, Masculine

मुनाक़शा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आपस का लड़ाई-झगड़ा, झगड़ा, कलह, फ़साद
  • (साहित्य) तर्क-वितर्क, वाद-विवाद के रूप में बात-चीत (चाहे गद्य या पद्य हो)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناقَشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناقَشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone