تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناجاتِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُناجاتِیَّہ

مناجات(رک)سے منسوب یا متعلق ، مناجات والا ، التجائی یا دعائیہ(نظم یا نثر وغیرہ) ۔

مُناجاتی

مناجات سے منسوب یا متعلق، مناجات کا، التجائی یا دعائیہ نظم (وغیرہ) کا، مناجات والا

مُناجات فِیہ

अ. वि.—वह चीज़ जिस के विषय में परस्पर झगड़ा हो, झगड़ेवाली चीज़ ।।

مُناجات

طلب نجات کے لیے ﷲ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا، التجا

مُناجات کَرنا

دعا مانگنا ، التجا کرنا ۔

مُناجات مانْگنا

دعا مانگنا، التجا کرنا

مُناجات پَڑْھنا

sing hymn, implore to God

مُناجات گانا

(ہندو) بھجن گانا، دعائیہ گیت سنانا

مُنَجِّیات

عذاب سے نجات دلانے والے امور ، اعمال یا چیزیں ۔

مانجَھت

صفائی ، چمک ، پالش ؛ شان و شوکت ، حشمت ، شکوہ و شان .

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مِنْہاجِیات

طریقیات ، اصولیات ، عمل کے طریقے ، عمل کے اصول نیز عمل کے اصول کا علم

مِنْہاجات

اصول و ضوابط ، قاعدے

مِنْہاجِیَت

اصول و ضوابط سے کام لینا ، قاعدے برتنا

مُلاقاتِیَّہ

ملاقات (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (انشا) وہ کلمات یا جملے جو خط کے آغاز میں اشتیاق ملاقات ظاہر کرنے کے لیے لکھے جائیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناجاتِیَّہ کے معانیدیکھیے

مُناجاتِیَّہ

munaajaatiyya•मुनाजातिय्या

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

مُناجاتِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • مناجات(رک)سے منسوب یا متعلق ، مناجات والا ، التجائی یا دعائیہ(نظم یا نثر وغیرہ) ۔

Urdu meaning of munaajaatiyya

  • Roman
  • Urdu

  • munaajaat(ruk)se mansuub ya mutaalliq, munaajaat vaala, iltijaa.ii ya du.aaiyaa(nazam ya nasr vaGaira)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناجاتِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناجاتِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone