تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنافَعِ مُستَمِرَّہ" کے متعقلہ نتائج

مُنافَعِ مُستَمِرَّہ

وہ فائدہ جوہمیشہ جاری رہے

منافع ستمرہ

وہ فوائد جو ہمیشہ جاری رہیں

مُسافِرَہ

مسافر کی تانیث، مسافر عورت، سفر کرنے والی خاتون

مَتھُرا

بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

مَسامِع

(طب) بہت سے کان ، کئی کان

مُتھْرا

متھری، بھَتری، کند، بیشترچاقو چھری کے لئے مستعمل

مُتَعَرّا

مَتارا

(دکن) ملکیت کی کوئی چیز ، ملکیت ، جائداد ، اثاثہ ، دولت ، مال ، مال تجارت

مَتْھرا واسی

متھرا کا رہنے والا

مَتْھرا دیوتا

(ہندو) ایک دیوتا کا نام جو ادتی دیوی (زمین) کا بیٹا مانا جاتا ہے ۔

مَتْھرا باسی

رک : متھرا واسی

مَتْھرا کا پانڈا

متھرا کا برہمن

مَتْھرا کا چَوبا

(مجازاً) بسیار خوار، پیٹو، موٹا تازہ، فربہ

کھرچن متھرا کی اور سب نقل

متھرا کی مٹھائی بہت مشہور ہے خصوصاً پیڑے، قلاقند وغیرہ

تین لوک سے متُھرا نیاری

جب کوئی نرالی بات کرے تو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنافَعِ مُستَمِرَّہ کے معانیدیکھیے

مُنافَعِ مُستَمِرَّہ

munaafa'-e-mustamirra•मुनाफ़ा'-ए-मुसतमिर्रा

  • Roman
  • Urdu

مُنافَعِ مُستَمِرَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ فائدہ جوہمیشہ جاری رہے

Urdu meaning of munaafa'-e-mustamirra

  • Roman
  • Urdu

  • vo faaydaa jo hamesha jaarii rahe

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنافَعِ مُستَمِرَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنافَعِ مُستَمِرَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone