تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنا لینا" کے متعقلہ نتائج

مَنا لینا

۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔

مَنا لانا

منا کر لے آنا ، خفگی دور کر کے رجوع کروا لینا ۔

مان لینا

منظور کرنا، قبول کرنا

مَن لینا

دل لینا، فریفتہ کر لینا، عاشق بنالینا

مَنْوا لینا

تسلیم کرا لینا ، اقرار کرا لینا ۔

مُنہ ڈھانْپ لینا

منھ پر کپڑا ڈالنا ؛ چہرہ چھپانا ، شرمانا ۔

مُنھ سی لینا

چپ رہنا، کچھ نہ بولنا، خاموشی اختیار کرلینا

مُنہ سے لینا

رک : منہ سے بات چھیننا ۔

مُنہ سِی لینا

بالکل خاموش ہوجانا، بات نہ کرنا، کچھ کہنے سے باز رہنا

مُنْھ میں لینا

۔مُنھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا۔ ؎

مُنہ میں لینا

منھ کے اندر کوئی چیز رکھ لینا ، منھ کے اندر کو ئی چیز داخل کرنا ۔

مُنْھ بَنا لینا

۔ خفا ہوجانا۔ ناراض ہوجانا۔ تیوری چڑھا لینا۔ ؎

مُنہ بَنا لینا

خفا ہونا ، چیں بجبیں ہونا ، ناراض ہوجانا ، بگڑنا

مُنْھ پِھرا لینا

۔ مُنھ دوسری طرف کرلینا۔ (کنایۃً) بے رخی کرنا۔ صورت سے بیزار ہونا۔ ؎

مُنہ پِھرا لینا

منھ پھیرنا ، بے رخی کرنا ، بے مروتی سے پیش آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنا لینا کے معانیدیکھیے

مَنا لینا

manaa lenaa•मना लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَنا لینا کے اردو معانی

  • ۔ (عیش ، جشن وغیرہ) رچانا ، کرنا ، عمل میں لانا ۔
  • ۔ روٹھے کو راضی کر لینا ، رضامند کرنا ، رنجیدہ کو خوشنود کرنا ۔

Urdu meaning of manaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (a.ish, jashn vaGaira) rachaanaa, karnaa, amal me.n laanaa
  • ۔ ruuThe ko raazii kar lenaa, razaamand karnaa, ranjiidaa ko Khoshnod karnaa

मना लेना के हिंदी अर्थ

  • ۱ ۔ रूठे को राज़ी कर लेना, रज़ामंद करना, रंजीदा को ख़ुश-नूद करना
  • ۲.۔ (ऐश, जश्न वग़ैरा) रचाना, करना, अमल में लाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone