تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنّا" کے متعقلہ نتائج

مُنّا

لاڈلا، پیارا، عزیز، چہیتا

منا

منانا کا امر نیز مننا کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

مُنْہ

ماتھے سے ٹھوڑی تک دونوں کنپٹیوں کے درمیان کا حصہ (کل یا جزو)، چہرہ، صورت

مِنا

مَنع

جس کی ممانعت ہو، ممنوع، رو ک، ممانعت، عدم اجازت

مِنہُ

اُس سے ؛ جب کوئی شعر مضمون یا حاشیہ مولف کا ہو تو منہ لکھ دیتے ہیں

مِنہ

بارش ، برکھا ، باراں

مَنّاع

سخت منع کرنے والا، روکنے والا، بہت مانع آنے والا

مُنہا

کسی طرح کے منھ سے لیس

مُنّا سا

چھوٹا سا ، ذرا سا ۔

مَننا

۔ (قدیم) تسلیم ہونا ، قبول ہونا ، مستجاب ہونا (درخواست ، دعا وغیرہ) ۔

مُمَنَّع

مضبوط ، مستحکم ۔

مِمنا

(گلہ بانی) بھیڑ یا بکری کا کم عمر بچہ

مُنّاد

بہت منادی کرنے والا ، منادی ، ڈھنڈوریا ، ڈھنڈورچی۔

مَنا مَنی

غرور، تکبر

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنّا کے معانیدیکھیے

مُنّا

munnaa•मुन्ना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طب طباخی

  • Roman
  • Urdu

مُنّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لاڈلا، پیارا، عزیز، چہیتا
  • (طباخی) چولھے کے پاکھوں اور وسط پر بنی ہوئی چھوٹی گمٹی یا گمٹیاں جو دیغچی یا توے کو چولھے کی سطح سے ذرا اوپر اٹھا ہوا رہنے کو بنائی جاتی ہیں ان کے بنانے کا مقصد چولھے کے اندر کے دھوئیں کا راستہ کرنا ہے
  • چھوٹا بچہ، پیارا اور ننھا سا لڑکا، دُلارا بیٹا نیز بیٹا، جلیل صاحب کے منا کا ختنہ ہوا ہے
  • ننھا کے ساتھ بطور تابع مستعمل
  • صفت۔ مذکر۔ پیارسے چھوٹے بچے کو کہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of munnaa

  • Roman
  • Urdu

  • laaDlaa, pyaaraa, aziiz, chahetaa
  • (tabbaaKhii) chuulhe ke paakho.n aur vast par banii hu.ii chhoTii gumTii ya gumaTiyaa.n jo degchii ya tave ko chuulhe kii satah se zaraa u.upar uThaa hu.a rahne ko banaa.ii jaatii hai.n un ke banaane ka maqsad chuulhe ke andar ke dho.ii.n ka raasta karnaa hai
  • chhoTaa bachcha, pyaaraa aur nanhaa saa la.Dkaa, dulaaraa beTaa niiz beTaa, jaliil saahib ke manaa ka Khatnaa hu.a hai
  • nanhaa ke saath bataur taabe mustaamal
  • sifat। muzakkar। pyaar se chhoTe bachche ko kahte hai.n

English meaning of munnaa

Noun, Masculine

  • baby, child
  • little one, small, tiny
  • darling, pet

मुन्ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटे बच्चों आदि के लिए प्यार का सम्बोधन
  • छोटे बच्चों के लिए प्रेमसूचक शब्द; प्यारा बच्चा।

مُنّا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone