تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَھدْکَنا" کے متعقلہ نتائج

بَھدْکَنا

شکست دینا، کُشتی میں حریف کو زمین پر گرا دینا

بِدَکْنا

جانور کا ڈر کر یا بگڑ کر بھڑکنا، جھجکنا، رکنا، پیچھے ہٹنا، بھاگ جانا

بَھٹَکْنا

بہکنا، راہ سے بے راہ ہونا

بُھوکْنا

کتوں کا بھونکنا

بَھڑَکْنا

۱. (i) (آگ کا ) شعلہ زن ہونا ، (تیزی سے) جلنا ، گرم ہونا.

بُھجْکَنا

چرکا .

بَھکْنا

آوارہ پھرنا ، یاد کرنا.

بَھوکْنا

رک: بھوشن ، بھوکن ، زیور .

بَھچَکْنا

حیرت زدہ ہونا، بھوں٘چکّا ہو جانا، مبہوت رہ جانا

بِھدانا

کسی چیز میں نمک جذب کرانا

بُھکْنا

بھوکنا کا لازم

بھاکْنا

بولنا، کہنا

بُھچَکنا

लँगड़ाते हुए चलना

بھَرَکْنا

بھڑکنا

بِھنَکْنا

کسی چیز پرمکھیوں کا ہجوم، جمگھٹا ہونا یا جمع ہوجانا، (مجازاً) کسی چیز کا یوں ہی بیکار یا بے توجہ پڑا رہنا، سست یا بیکار رہنا، بے قدر یا بے وقعت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَھدْکَنا کے معانیدیکھیے

بَھدْکَنا

bhadkanaa•भदकना

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

بَھدْکَنا کے اردو معانی

فعل

  • شکست دینا، کُشتی میں حریف کو زمین پر گرا دینا

Urdu meaning of bhadkanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shikast denaa, kashtii me.n hariif ko zamiin par gira denaa

English meaning of bhadkanaa

Verb

  • throw down the opponent in wrestling

भदकना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • हरा देना, कुश्ती में प्रतिद्वंद्वी को ज़मीन पर गिरा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَھدْکَنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَھدْکَنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone