تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھنْجَھنا" کے متعقلہ نتائج

جَھنْجَھنا

ایک کیڑا جو تمباکو کی نسوں میں سوراخ کر دیتا ہے اسے چنچنا بھی کہتے ہیں

جُھنْجُھنا

بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا

جِھنْجِھنا

پرانا ، پھٹا پرانا ، فرسودہ ؛ پھوٹا ؛ کمزور ،لاغر ؛ باریک ، پتلا ؛ گھسا ہوا .

جَھنْجَھنانا

جھن جھن کی آواز پیدا کرنا، جھنکارنا، بجنا، کھڑکنا، ٹھنٹھنانا

جُھنجُھناہٹ

جھن جھن کی آواز، جھن کی تکرار، گھن٘گھروؤں کی آواز، جھان٘ج یا پاؤں کے زیوروں کی آواز، جھنکار

دِل و دِماغ کے تار جَھنْجَھنا اُٹْھنا

ہوش اُڑ جانا ، نہایت صدمہ گزرنا ، سخت اذیّت میں مبتلا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھنْجَھنا کے معانیدیکھیے

جَھنْجَھنا

jhanjhanaaझनझना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

جَھنْجَھنا کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک کیڑا جو تمباکو کی نسوں میں سوراخ کر دیتا ہے اسے چنچنا بھی کہتے ہیں

صفت

  • غصہ والا، چڑ چڑا، بد مزاج

شعر

Urdu meaning of jhanjhanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek kii.Daa jo tambaakuu kii naso.n me.n suuraaKh kar detaa hai use chanchinaa bhii kahte hai.n
  • Gussaa vaala, chi.Dchi.Daa, badamizaaj

English meaning of jhanjhanaa

Noun, Masculine, Singular

  • a tobacco bug that pierces his veins

Adjective

  • bad tempered, irritable, angry

झनझना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • तम्बाकू में लगने वाला एक कीड़ा जो उसकी नसों में छेद कर देता है

विशेषण

  • ग़ुस्सा वाला, चिड़चिड़, बदमिज़ाज

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَھنْجَھنا

ایک کیڑا جو تمباکو کی نسوں میں سوراخ کر دیتا ہے اسے چنچنا بھی کہتے ہیں

جُھنْجُھنا

بچوں کا وہ کھلونا، جس میں کن٘کریاں یا کسی اور قسم کے دانے پڑے ہوتے ہیں اور جس کو ہلانے سے جھن جھن کی آواز پیدا ہوتی ہے، گھنگرو لگا ہوا دستی کھلونا

جِھنْجِھنا

پرانا ، پھٹا پرانا ، فرسودہ ؛ پھوٹا ؛ کمزور ،لاغر ؛ باریک ، پتلا ؛ گھسا ہوا .

جَھنْجَھنانا

جھن جھن کی آواز پیدا کرنا، جھنکارنا، بجنا، کھڑکنا، ٹھنٹھنانا

جُھنجُھناہٹ

جھن جھن کی آواز، جھن کی تکرار، گھن٘گھروؤں کی آواز، جھان٘ج یا پاؤں کے زیوروں کی آواز، جھنکار

دِل و دِماغ کے تار جَھنْجَھنا اُٹْھنا

ہوش اُڑ جانا ، نہایت صدمہ گزرنا ، سخت اذیّت میں مبتلا ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھنْجَھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھنْجَھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone