تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنازَلَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنازَلَہ

۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔

مُنازَلات

لڑائیاں ؛ (تصوف) وہ احوال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتے ہیں ، یہ تین مشہور ہیں ، منازلہء انا و انت (میں اور تو) ، منازلہء انا و لاانت (میں تو نہیں) اور منازلہء انت و لاانا (تو میں نہیں) ۔

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنازِلی

منازل (رک) سے منسوب ؛ (ہیئت) وہ مدت جس کے اندر چاند اپنی ستائیس منزلیں طے کرتا ہے ، منازل قمری ، نکشتر مان ۔

مَنازل

اترنے کی جگہیں

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مُنازَعَہ

منازعت، باہم جھگڑا، مخالفت

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَنْزِلوں

کئی منزل، کوسوں، دُور تک، بہت دُور تک، دُور دُور تک

مُغازِلَہ

باہم غزل کہنا ، آپس میں غزلیں سنانا (عموماً ترنم کے ساتھ) .

مُنازِع

نزاع کرنے والا، جھگڑالو، مخالف

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

مَنازِل طَے کَرنا

منزلیں طے کرنا ، مسافتیں پوری کرنا ، مرحلے طے کرنا ۔ انسان ۔۔۔۔۔ روحانی ارتقاء کے اعتبار سے بھی ترقی کی منازل طے کرتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنازَلَہ کے معانیدیکھیے

مُنازَلَہ

munaazala•मुनाज़ला

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَزَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُنازَلَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ (تصوف) وہ حال جو سالک پر اثنائے سلوک میں گزرتا ہے ۔ تین منازلہ مشہور ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل اس کی کتب تصوف میں ہے ۔
  • ۔ اکھاڑے میں اتر کر آمنے سامنے لڑنا ، دوبدو لڑائی ، کشتی ۔ کشتی کے بہت سے طریقے اور مدارج اور قسمیں ہیں ، منجملہ ان کے مسابقہ اور منازلہ ۔۔۔۔۔ معرکہ اور شباک ۔

Urdu meaning of munaazala

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (tasavvuf) vo haal jo saalik par asnaa.e suluuk me.n guzartaa hai । tiin munaazilaa mashhuur hai.n ।।।।। tafsiil us kii kutub tasavvuf me.n hai
  • ۔ akhaa.De me.n utar kar aamne saamne la.Dnaa, do badduu la.Daa.ii, kashtii । kshati ke bahut se tariiqe aur madaarij aur kisme.n hai.n, minjumla un ke masah baqqaa aur munaazilaa ।।।।। maarka aur shabaak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنازَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنازَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone