تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنارَہ" کے متعقلہ نتائج

مَنارَہ

بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

مَنارا

رک : منارہ ۔

مَنارَۂ نُور

رک : منارئہ روشنی ۔

مَنارَۂ روشنی

روشنی کا مینار ، روشنی کے ذریعے جہازوں کی رہنمائی کرنے والا مینار ، لائٹ ہائوس ، منارئہ نور ، ٹاور ؛ (مجازاً) رہنمائی کرنے والا ، رہبر ، مشعل راہ ۔

مَنارَۂِ بابل

عراق کے قدیم ترین شہر بابل کی سمیری تہذیب کی قدیم ترین یادگاروں میں سب سے اونچی (۳۰۰ فٹ) مخروطی شکل کی سات منزلہ عمارت بطور تلمیح مستعمل

کوسِ مَنارَہ

سنگِ میل، فرسنگ کا نشان.

خاموشی کا مِنارَہ

گن٘بد خموشاں ، پارسیوں کا قبرستان جہاں لاش ایک تختہ پر رکھ کر چھوڑ دی جاتی ہے کہ گدھ چیل کوے اسے کھا جائیں پارسیوں کے نزدیک یہ بھی خیرات کی ایک اعلیٰ قسم ہے .

چَہْلِ مِنارَہ

چالیس مینار، ایران کے ایک قدیم ویران شدہ شہر تخت جمشید کا دوسرا نام

مَناری

منار (رک) سے منسوب یا متعلق ، منار کا ، مینار پر لکھا ہوا ، مینار پر نقش کیا ہوا ، دیواری ۔

مِینارَہ

رک : مینار ۔

مِینارا

مینار

مُنَوَّرَہ

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَنِیارا

وہ جس میں جواہرات جڑ ے ہوئے ہوں ، وہ جو جواہرات پہنے ہو ، وہ جس کے پاس جواہرات ہوں

مَنوہَرا

زرد چنبیلی

مَنار

نور کی جگہ ، لالٹین ، چراغ دان

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنارَہ کے معانیدیکھیے

مَنارَہ

manaara•मनारा

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: مَنار

اشتقاق: نَوَّرَ

  • Roman
  • Urdu

مَنارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : منار
  • ۔ ایک قسم کی مچھلی جو مینار سے مشابہ ہوتی ہے ۔
  • بلند ستونجو مسجد میں بناتے ہیں۔ پیشتر کسی زمانے میں ان ستونوں پر چراغ روشن کرتے ہوں گے۔ وہ بلند ستون جس پر اذان کہتے ہیں۔ اردو میں بر وزن دینار و سیپارہ مستعمل ہے) مذکر۔ بلند ستون اینٹ یا پتھر کےمسجد میں ہوں یا کسی اور عمارت میں

شعر

Urdu meaning of manaara

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha mannaar
  • ۔ ek kism kii machhlii jo miinaar se mushaabeh hotii hai
  • buland sattuu najjo masjid me.n banaate hain। peshtar kisii zamaane me.n in satuuno.n par chiraaG roshan karte honge। vo buland satuun jis par azaan kahte hain। urduu me.n bar vazan diinaar-o-siipaara mustaamal hai) muzakkar। buland satuun i.inT ya patthar ke masjid me.n huu.n ya kisii aur imaarat me.n

English meaning of manaara

Noun, Masculine

  • minaret

मनारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = मीनार
  • मीनार, बहुत ऊँचा खंभा, रौशनी का मीनार, दीपस्तंभ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone