تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنادیٰ" کے متعقلہ نتائج

مُنادیٰ

وہ شخص جس کو پکاریں نیز محل انشا میں منادیٰ کو کبھی حذف کر دیتے ہیں، جیسے: (دعا کے محل میں) اے تو جئے، (کوسنے کے مقام پر) اے تو مرے، (تعجب میں) اے واہ، اے لو، (تمنا کے لیے) اے وہ دن خدا کرے (امرمیں) اے یہاں آؤ (نہی میں) اے یہ بات نہ کرنا، (استفہام کی جگہ) جیسے اے بتاؤ (قسم میں) اے تمہاری جان کی قسم، (عرض کے لیے) اے یہاں نہیں آتے کہ باتیں کریں، (ترجی میں) اے شاید وہ آیا، (ملامت کے لیے) اے تو بھی جواب نہیں دیتا (جملہ خبریہ میں حرف ندا واقع ہو تو منادیٰ کا ذکر ضروری ہے)

مُنادی

اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ

مَنادی دِہ

ڈھنڈورچی، اعلان عام کرنے والا

مُنادی ہونا

اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مَنادی دینا

ڈھنڈورا پیٹنا یا پٹوانا ، اعلان کرنا ۔ اس واسطے اشتہار اور منادی دیا جاتا ہے ۔

مُنادی نَواز

एलान करने के लिए डुग्गी पीटनेवाला।

مَنادی پِھرنا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کیا جانا ، ڈھنڈورا پٹنا ۔

مَنادی پِھیرنا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا یا پٹوانا ۔

مُنادی کَرانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مِنْہدی

رک : مہندی

مَنادی کَروانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مَنادی پِٹوانا

ڈھول پٹوا کر اعلانِ عام کرانا ، نقارے کے ساتھ اعلانِ عام کرانا ، ڈگی پٹوانا ۔

مَنادی پِھروانا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کرانا ، ڈھنڈورا پٹوانا ۔

مُنادی کَرا دینا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مَنادی کَرنے والا

ڈھنڈورچی ، ڈنکا پیٹنے والا ، اعلان کرنے والا ۔

مَنادِیل

وہ رومال جو سر پر لپیٹے جاتے ہیں، متعدد رومال

مِنْہدی آنا

کسی درگاہ یا تعزیہ خانے میں چڑھانے کے لیے منہدی کا پہنچنا

مِنْہدی جانا

شادی سے پہلے دولھا کے گھر سے دلہن کے گھر منہدی جانا

مِنْہدی مَلْنا

رک : منہدی لگانا

مِنْہدی لَگانا

ہاتھوں کو سرخ رنگنے کے لیے منہدی ملنا

مِنْہدی رَچْنا

ہاتھ پیروں میں مہندی کا رنگ چڑھنا ، مہندی اچھی طرح لگنا ۔ تمھارے پاؤں میں منہدی رچے

مِنْہْدی رَچانا

apply henna

مِنْہدی کی ٹَٹّی

مہندی کی باڑ ، آڑ یا پردہ

منہدی بننا

منہدی کا پانی میں گوندھا جا کر ہوتھوں پر لگانے کیلئے تیار ہونا

مِنْہدی گِھس جانا

منہدی کی سرخی ہلکی پڑ جانا یا معدوم ہو جانا

مِنْہدی چُھوٹْنا

ہاتھ پانو میں سے لگی ہوئی منہدی دھل جانا

مِنْہدی چَڑھانا

چو گوشہ کاغذ میں سرخ اور سبز شمعیں روشن کر کے تعزیہ خانے یا درگاہ میں رکھنا

مِنْہدی گُونْدْھنا

پسی ہوئی مہندی کو خوب حل کرنا

مِنْہدی کی لَگْدی

گندھی ہوئی مہندی کا پیڑا

سَب اُسْتَرے باندھو ، کوئی تَلْوار نَہ باندھو ، کَر دو یہ مَنادی کوئی دَسْتار نَہ باندھو

ظالم کے ظُلم کے متعلق کہتے ہیں.

ہاتھوں میں مِنہدی لَگانا

ہاتھوں پر مہندی ملنا ، ہاتھوں پر حنا بندی کرنا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنادیٰ کے معانیدیکھیے

مُنادیٰ

munaadaaमुनादा

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: تعجب قواعد

  • Roman
  • Urdu

مُنادیٰ کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کو پکاریں نیز محل انشا میں منادیٰ کو کبھی حذف کر دیتے ہیں، جیسے: (دعا کے محل میں) اے تو جئے، (کوسنے کے مقام پر) اے تو مرے، (تعجب میں) اے واہ، اے لو، (تمنا کے لیے) اے وہ دن خدا کرے (امرمیں) اے یہاں آؤ (نہی میں) اے یہ بات نہ کرنا، (استفہام کی جگہ) جیسے اے بتاؤ (قسم میں) اے تمہاری جان کی قسم، (عرض کے لیے) اے یہاں نہیں آتے کہ باتیں کریں، (ترجی میں) اے شاید وہ آیا، (ملامت کے لیے) اے تو بھی جواب نہیں دیتا (جملہ خبریہ میں حرف ندا واقع ہو تو منادیٰ کا ذکر ضروری ہے)
  • بلایا گیا، پکارا گیا
  • (قواعد) جس کلمے سے پہلے حرف ندا آئے، یہ سب اسما یہاں منادیٰ ہیں، مطلب، اے خدا، اے کریم، اے بے مثال، اے بے زوال

شعر

Urdu meaning of munaadaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jis ko pakaare.n niiz mahl inshaa me.n munaadaa ko kabhii hazaf kar dete hain, jaiseh (du.a ke mahl men) e to ju.e, (kosne ke muqaam par) e to mare, (taajjub men) e vaah, e lo, (tamannaa ke li.e) e vo din Khudaa kare (amarmiin) e yahaa.n aa.o (nahii men) e ye baat na karnaa, (istifhaam kii jagah) jaise e bataa.o (qasam men) e tumhaarii jaan kii qasam, (arz ke li.e) e yahaa.n nahii.n aate ki baate.n karen, (tarjii men) e shaayad vo aaya, (malaamat ke li.e) e to bhii javaab nahii.n detaa (jumla khabriya me.n harf-e-nidaa vaaqya ho to munaadaa ka zikr zaruurii hai
  • bulaayaa gayaa, pukaaraa gayaa
  • (qavaa.id) jis kalime se pahle harf-e-nidaa aa.e, ye sab asmaa yahaa.n munaadaa hain, matlab, a.i Khudaa, e kariim, e bemisaal, e bezvaal

English meaning of munaadaa

Adjective

मुनादा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (आशीर्वाद के स्थान में) ऐ तू जीता रह (कोसने के स्थान पर) ऐ तू मरे, (आश्चर्य में) ऐ वाह, ऐ लो, (अभिलाषा के लिए) ऐ वह दिन ईश्वर न करे (स्वीकार्य) ऐ यहाँ आओ (अस्विकृति में) ऐ ये बात न करना, (पूछताछ के स्थान पर) जैसे ऐ बताओ (सौगंध में) ऐ तुम्हारी जान की सौगंध, (विनती के लिए) ए यहाँ नहीं आते कि बातें करें, (आशा में) ऐ शायद वह आया, (निंदा के लिए) ऐ तू भी उत्तर नहीं देता
  • जिसे पुकारा जाय, बुलाया गया, पुकारा गया, संबोधित, आहूत
  • (व्याकरण) जिस वाक्य से पहले संबोधक शब्द आए, जैसे: हे ईश्वर, हे कृपालु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنادیٰ

وہ شخص جس کو پکاریں نیز محل انشا میں منادیٰ کو کبھی حذف کر دیتے ہیں، جیسے: (دعا کے محل میں) اے تو جئے، (کوسنے کے مقام پر) اے تو مرے، (تعجب میں) اے واہ، اے لو، (تمنا کے لیے) اے وہ دن خدا کرے (امرمیں) اے یہاں آؤ (نہی میں) اے یہ بات نہ کرنا، (استفہام کی جگہ) جیسے اے بتاؤ (قسم میں) اے تمہاری جان کی قسم، (عرض کے لیے) اے یہاں نہیں آتے کہ باتیں کریں، (ترجی میں) اے شاید وہ آیا، (ملامت کے لیے) اے تو بھی جواب نہیں دیتا (جملہ خبریہ میں حرف ندا واقع ہو تو منادیٰ کا ذکر ضروری ہے)

مُنادی

اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ

مَنادی دِہ

ڈھنڈورچی، اعلان عام کرنے والا

مُنادی ہونا

اعلان ہونا، ڈھنڈورا پٹنا

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مَنادی دینا

ڈھنڈورا پیٹنا یا پٹوانا ، اعلان کرنا ۔ اس واسطے اشتہار اور منادی دیا جاتا ہے ۔

مُنادی نَواز

एलान करने के लिए डुग्गी पीटनेवाला।

مَنادی پِھرنا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کیا جانا ، ڈھنڈورا پٹنا ۔

مَنادی پِھیرنا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کرنا ، ڈھنڈورا پیٹنا یا پٹوانا ۔

مُنادی کَرانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مِنْہدی

رک : مہندی

مَنادی کَروانا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مَنادی پِٹوانا

ڈھول پٹوا کر اعلانِ عام کرانا ، نقارے کے ساتھ اعلانِ عام کرانا ، ڈگی پٹوانا ۔

مَنادی پِھروانا

ڈنکے کے ساتھ اعلانِ عام کرانا ، ڈھنڈورا پٹوانا ۔

مُنادی کَرا دینا

ڈھنڈورا پٹوانا ، اعلان کروانا ۔

مَنادی کَرنے والا

ڈھنڈورچی ، ڈنکا پیٹنے والا ، اعلان کرنے والا ۔

مَنادِیل

وہ رومال جو سر پر لپیٹے جاتے ہیں، متعدد رومال

مِنْہدی آنا

کسی درگاہ یا تعزیہ خانے میں چڑھانے کے لیے منہدی کا پہنچنا

مِنْہدی جانا

شادی سے پہلے دولھا کے گھر سے دلہن کے گھر منہدی جانا

مِنْہدی مَلْنا

رک : منہدی لگانا

مِنْہدی لَگانا

ہاتھوں کو سرخ رنگنے کے لیے منہدی ملنا

مِنْہدی رَچْنا

ہاتھ پیروں میں مہندی کا رنگ چڑھنا ، مہندی اچھی طرح لگنا ۔ تمھارے پاؤں میں منہدی رچے

مِنْہْدی رَچانا

apply henna

مِنْہدی کی ٹَٹّی

مہندی کی باڑ ، آڑ یا پردہ

منہدی بننا

منہدی کا پانی میں گوندھا جا کر ہوتھوں پر لگانے کیلئے تیار ہونا

مِنْہدی گِھس جانا

منہدی کی سرخی ہلکی پڑ جانا یا معدوم ہو جانا

مِنْہدی چُھوٹْنا

ہاتھ پانو میں سے لگی ہوئی منہدی دھل جانا

مِنْہدی چَڑھانا

چو گوشہ کاغذ میں سرخ اور سبز شمعیں روشن کر کے تعزیہ خانے یا درگاہ میں رکھنا

مِنْہدی گُونْدْھنا

پسی ہوئی مہندی کو خوب حل کرنا

مِنْہدی کی لَگْدی

گندھی ہوئی مہندی کا پیڑا

سَب اُسْتَرے باندھو ، کوئی تَلْوار نَہ باندھو ، کَر دو یہ مَنادی کوئی دَسْتار نَہ باندھو

ظالم کے ظُلم کے متعلق کہتے ہیں.

ہاتھوں میں مِنہدی لَگانا

ہاتھوں پر مہندی ملنا ، ہاتھوں پر حنا بندی کرنا ، خوشی کا اظہار کرنا ۔

مِنْہدی تو پانْو میں نَہِیں لَگی ہے

آتے کیوں نہیں بہانے بناتے ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنادیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنادیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone