تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَناہی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَناہی کَرنا

قدغن لگانا ، پابندی عائد کرنا ، روکنا ۔

مِنْہا کَرْنا

گھٹانا، کٹوتی کرنا، وضع کرنا

مُنہ کَرنا

سوراخ پیدا کرنا ، چھید کرنا (کسی چیز یا زخم وغیرہ میں)

مَنَع کَرْنا

باز رکھنا، روکنا، ممانعت کرنا

مُنادی کَرنا

اعلانِ عام کرنا، ڈھنڈورا پیٹنا

مَن کی کَرنا

مرضی چلانا، ہٹ کرنا (عموما ًاپنے کے ساتھ مستعمل) ۔

مَنْدی کَرنا

(معماری) چنائی میں سیدھ سے باہر نکلی ہوئی اینْٹ کو اندر کے رخ کرنا

مَنفی کَرنا

۔ (برقیات) منفی بنانا ، کسی برقی یا مقناطیسی شے کی قوت کو کم یا زائل کرنا ۔

مُنھ کرنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

مان کرْنا

خاطر مدارات کرنا، آؤ بھگت کرنا، تعظیم و تکریم کرنا، خوش آمدید کہنا

مَن کَرنا

دل چاہنا، جی چاہنا، خواہش کرنا، رغبت کرنا

مِینا کَرنا

سونے چاندی کے برتنوں اور زیوروں پر نقش بنانا، نقش و نگار بنانا

مَہینَہ کَرنا

تنخواہ مقرر کرنا ، مشاہرہ یا وظیفہ متعین کرنا

مُعائِنَہ کَرْنا

جانچنا، ملاحظہ کرنا

مِیاؤُں کَرنا

بلی کا آواز نکالنا ، بلی کا بولنا ، حرکت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَناہی کَرنا کے معانیدیکھیے

مَناہی کَرنا

manaahii karnaa•मनाही करना

  • Roman
  • Urdu

مَناہی کَرنا کے اردو معانی

  • قدغن لگانا ، پابندی عائد کرنا ، روکنا ۔

Urdu meaning of manaahii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qadGan lagaanaa, paabandii aa.id karnaa, roknaa

मनाही करना के हिंदी अर्थ

  • निषेध करना, मना करना, प्रतिबंध लगाना, रोकना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَناہی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَناہی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone