تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناصَفَہ" کے متعقلہ نتائج

مُناصَفَہ

دو برابر حصوں میں بانٹنا، آپس میں آدھا آدھا بانٹ لینا (عموماً مال وغیرہ)، کسی چیز کے دو ٹکڑے کرنا (تقسیم کرنے کے لیے)

مُناصَفَۃً

دو قطاروں میں

مُنصِف

انصاف کرنے والا انسان، عادل

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنافَع

کاروبار میں ہونے والی بچت

مُنافِع

مُناصَفَت

باہم نصفا نصفی ، آدھوں آدھ ، برابر کے دو حصے ، دو ٹوک ، برابر

مُنافَعَہ

نفع یابی، فائدہ، تجارت یا کاروبار میں ہونے والا نفع یا فائدہ، نتیجہ

مُنَصَّف

نصفانصف کرنے والا ؛ (علم تشریح) ایک جھلی جو پھیپھڑوں وغیرہ کے درمیان ہوتی ہے نیز وہ پردہ جو سینہ کے درمیان واقع ہے اور اُس کو دائیں بائیں نصفانصف تقسیم کرتا ہے ، غشائے وسطی (Mediastinum)

مُنصِفی ہونا

منصفی کرنا (رک) کا لازم ، عدل ہونا ۔

مُنصِف مِزاج

جس کی طبیعت میں انصاف ہو، عدل سے کام لینے والا

مُنْصِفی کرْنا

عدل سے کام لینا، ٹھیک فیصلہ کرنا، انصاف کرنا، تصفیہ کرنا

مُنصِفِ مُنصِفاں

منصفوں کا منصف ؛ (قانون) محکمہء دیوانی کا بڑا عہدہ دار ، صدر منصف ، بڑا جج ۔

مُنصِفی مِلنا

منصفی کا عہدہ حاصل ہونا، منصف مقرر ہونا

مُنصِفی اُٹھنا

عدل باقی نہ رہنا ، ناانصافی ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناصَفَہ کے معانیدیکھیے

مُناصَفَہ

munaasafa•मुनासफ़ा

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَصَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُناصَفَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دو برابر حصوں میں بانٹنا، آپس میں آدھا آدھا بانٹ لینا (عموماً مال وغیرہ)، کسی چیز کے دو ٹکڑے کرنا (تقسیم کرنے کے لیے)
  • تصوف: مخلوق اور اﷲ تعالیٰ کے ساتھ حسن معاملہ، ہر مسئلے میں انصاف پر عمل

Urdu meaning of munaasafa

  • Roman
  • Urdu

  • do baraabar hisso.n me.n baanTnaa, aapas me.n aadhaa aadhaa baanT lenaa (umuuman maal vaGaira), kisii chiiz ke do Tuk.De karnaa (taqsiim karne ke li.e)
  • tasavvufah maKhluuq aur allaah taala ke saath husn mu.aamlaa, har masle me.n insaaf par amal

English meaning of munaasafa

Noun, Masculine

  • divide into equal parts,divide into two equal parts, (generally wealth etc.) the thing that divided in two parts

मुनासफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (Tasawwuf): Good comparison with man and God, implementation of justice in every issue
  • आपस में आधा-आधा बांट लेना, दो बराबर भागों में बाँट लेना (प्रायः धन आदि), किसी चीज़ के दो टुकड़े करना (विभाजन करने के लिए)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناصَفَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناصَفَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone