تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَرْننَا" کے متعقلہ نتائج

بَرْننَا

برنن کرنا، حال، تذکرہ کرنا

بَرْنا

ایک درخت جس کی اون٘چائی تیس چالیس فٹ تک ہوتی ہے

بَرَرْنا

کسی شے کا زیادہ خشکی یا دباؤ سے کج ہونا یا چٹخ جانا، اینْٹھ جانا

بَرْنَن

حال، تذکرہ

بَنّا

پیارا بیٹا، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل)

بَنا

دولھا، نوشاہ

بَرَسْنا

پانی کا مسلسل بونْدوں کی شکل میں فضاسے زمین پرآنا، بارش ہونا، مینْھ پڑنا

بِینْنا

(بکھری ہوئی چیزوں کو) ایک ایک کرکے اٹھانا

بِنْنا

چھانٹ کر الگ کرنا

بَنْنا

بنانا کا لازم، بنایا جانا، تیار ہوجانا، شکل اختیار کرلینا

بَڑْنا

۱. داخل ہونا، گھس آنا

بَھرنا

آلودہ ہونا ، لتھڑنا .

بَرَہْنَہ

ننگا، عریاں، جو کپڑے نہ پہنے ہو، جس کے جسم کوئی کپڑا نہ ہو

بَسْنا

کسی شے یا جگہ میں کسی چیز کی خوشبو سما جانا یا سرایت کر جانا

بَٹْنا

تقسیم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَرْننَا کے معانیدیکھیے

بَرْننَا

barnanaa•बरनना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بَرْننَا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • برنن کرنا، حال، تذکرہ کرنا

Urdu meaning of barnanaa

  • Roman
  • Urdu

  • barnan karnaa, haal, tazakiraa karnaa

English meaning of barnanaa

Transitive verb

  • to describe

बरनना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • बरनन करना, वर्णन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَرْننَا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَرْننَا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone