تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلا" کے متعقلہ نتائج

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کُھلا ہونا

اچھی طرح حیض کرنا ، حیض کے خون کا بخوبی خارج ہونا ، جسم سے گندے خون کا اخراج.

کُھلا رَہْنا

کُھلا رکھنا (رک) کا لازم ؛ راہ مسدود نہ ہونا ، بے رکاوٹ رہنا.

کُھلا جَعْل

کُھلا دھوکہ ، صاف فریب ، بَین فریب.

کُھلا دَرْوازَہ

(مجازاً) عام راہ ، جائز ذریعہ ، ٹھیک ، درست ، صحیح اور بجا راستہ (چور دروازے کی ضد).

کُھلاڑَہ

رک : کلہاڑا.

کُھلا خَط

خط جو بند نہ ہو، وہ خط جو کسی خاص شخص کے نام ہو لیکن سب لوگوں کے پڑھنے کے لئے اخبار وغیرہ میں شائع کرا دیا جائے (مہر بند یا نجی کی ضد)

کُھلا پَنا

بے باکی ، جرأت مندی ، جرأتِ اظہار.

کُھلانا

رک : کُھلوانا.

کُھلا جُھوٹ

سفید جھوٹ، ایسا جھوٹ، جو بالکل عیاں ہو

کُھلا ڈُلا

بے تکلف، جو لیے دیے نہ رہے

کُھلا بھاؤ

(بیوپار) تجارتی مال کا عام بازاری نرخ جو سب کو معلوم ہو ، عام نرخ.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کُھلا کُھلی

علانیہ ، برملا ، واضع طور پر ، کھلّم کھلّا ، درّانہ ، بے باکی ، بے باکی سے ، بغیر پس و پیش کے.

کُھلا ڈُھلا

رک : ’’ کھلا ڈُلا ‘‘.

کُھلا ڈَھکا

ظاہر و باطن ، عیاں اور نہاں.

کُھلا نَرْخ

opening rate (of a commodity)

کُھلا دُشْمَن

علانیہ مخالفت کرنے والا دشمن، ظاہر دشمن، جو جرأت کے ساتھ سامنے آکر مقابلہ کرے

کُھلا بازار

(بیوپار) لین دین کی آزادی ، بلا روک ٹوک خرید و فروخت یا اس کا مقام ، وہ بازار جہاں حصّوں اور سرکاری قرضوں کا علانیہ لین دین ہوتا ہے.

کُھلاوَن

(لوہاری) بھٹّی کی آگ کریدنے اور اُلٹ پُلٹ کرنے کا آہنی گز یا کھیچہ ، آنکڑی.

کُھلاوَٹ

کُھلنا

کُھلا ڈھانپا

ظاہر و باطن ، عیاں اور نہاں.

کُھلا سَمَنْدَر

بڑا سمندر، سمندر کا وہ حصہ یا وہ جگہ جہاں دور دور تک کوئی ساحل نہ ہو

کھلایا

fed

کُھلا کُھلا پِھرْنا

آزادانہ گھومنا، بے روک ٹوک گھومتے پِھرنا

کُھلا کُھلی کَرْنا

علانیہ کرنا ، بے باکی سے یا درّانہ کوئی کام کرنا.

کُھلا ظَفَرْ پَیکَر

(بنوٹ) ایک ٹھاٹ ظفر پیکر جس میں چلت پوری اور تیز ہوتی ہے.

کُھلانت

دھوکنی کے پیٹ کا من٘ھ جس سے ہوا لی جاتی ہے

کِھلاؤ

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

کھلا پڑا ہونا

بکھرا ہونا، تتر بتر ہونا

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کِھلائے

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلان ہارا

کھلانے ولا ، شگفتہ کرنے والا.

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

کھلا پن

openness, exposed

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر

کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

کھلا دینا

طعام تناول کرانا، بھوجن کرانا

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کھُلا کھُلا

واضح، صاف صاف، بیّن، صریح

کَھلا بَلی

رک : کھلبلی ، بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، گھبراہٹ ، ہلّڑ ، بدحواسی.

کھلا پھرنا

آزاد پھرنا

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا الزام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کھلا کھلا لکھنا

دور دور لکھنا

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

کھلاتی

کِھلاؤُ

feeder, one who feeds, supporter

کَھلّا پِھرانا

(کاشت کاری) بھٹوں سے غلّہ کو الگ کرنا.

کَھلالا

عموماً اس طرح نہانا کہ سر سے یکباری پانی ڈالا جائے (بیشتر جمع میں مستعمل)

کِھلاوے

کِھلاونا - کھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَھلاری

وہ مقام جہاں نمک سازی ہوتی ہے.

کِھلاڑ پَن

چنچل پن ، اوباشی ، چھنال پن.

کَھلال

بھیگا ہوا ، گیلا ، تربتر.

کَھلار

low-lying area

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر

رک : کھلاوے بھات مارے لات.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلا کے معانیدیکھیے

کُھلا

khulaaखुला

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: رنگ جنگلات

  • Roman
  • Urdu

کُھلا کے اردو معانی

صفت

  • کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل
  • بے بندھا، بغیر کسا ہوا (بند کا نقیض)
  • بے ڈھکا، ننگے سر
  • بغیر بند کیے (سربستہ کی ضد)
  • لمبا چوڑا، کشادہ
  • ننگا، عریاں، بے حجاب
  • بے ابر موسم، جیسے: ایسے میں کھلا رہے چلے جاؤ
  • بے قید، آزاد، آزادانہ، بے راک
  • تتر بتر، بکھرا ہوا، پھیلا ہوا (مقفل کا نقیض)
  • ظاہر (باطن کی ضد)
  • کھلم کھلا، علانیہ، صریح، واضع
  • صباحت لیے ہوئے، صاف (رنگ کے لیے)
  • سفیدی مائل رنگ کا (رنگ کے لیے مستعمل)
  • مشہور، معروف، عام
  • بڑا، ہوا دار، وسیع
  • بے سایہ، بے سائبان (ڈھکا کا نقیض)
  • کھلیان، خرمن
  • اناج کے خوشوں سے تخم جدا کرنا، گیہوں کا ذخیرہ گاہنے کا فرش
  • کھال کا بنا ہوا جوتا

شعر

Urdu meaning of khulaa

  • Roman
  • Urdu

  • kalii se phuul banaa, khulaa hu.a, shagufta, taraakiib me.n mustaamal
  • be bandhaa, bagair kasaa hu.a (band ka naqiiz
  • be Dhakaa, nange sar
  • bagair band ki.e (sarabastaa kii zid
  • lambaa chau.Daa, kushaada
  • nangaa, uryaan, behijaab
  • be abr mausam, jaiseh a.ise me.n khulaa rahe chale jaa.o
  • beqaid, aazaad, aazaadaana, be raak
  • titr bittar, bikhraa hu.a, phailaa hu.a (muqaffal ka naqiiz
  • zaahir (baatin kii zid
  • khullam khullaa, alaaniyaa, sariyaa, vaaze
  • sabaahat li.e hu.e, saaf (rang ke li.e
  • saphedii maa.il rang ka (rang ke li.e mustaamal
  • mashhuur, maaruuf, aam
  • ba.Daa, hu.aadaar, vasiia
  • be saayaa, be saa.ibaan (Dhakaa ka naqiiz
  • khaliyaan, Khirman
  • anaaj ke Khosho.n se tuKhm judaa karnaa, gehuu.n ka zaKhiiraa gaahne ka farsh
  • khaal ka banaa hu.a juutaa

English meaning of khulaa

Adjective

  • airy, spacious (house, etc.)
  • broad, expanded, wide open, loose
  • direct
  • expanded, vast, wide (as field)
  • fair (complexion), white, whitish
  • loose, unstrained
  • naked, nude, not clothed or covered, bare
  • open, manifest, exposed
  • open-colloquial, corrupted form of open
  • unfastened
  • unfolded
  • unlocked

खुला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कली से फूल बना, खिला हुआ, प्रसन्न चित्त, समास में प्रयुक्त
  • बँधा न होना, बिना कसा हुआ (बंद का विलोम)
  • बिना ढका, नंगे सर
  • बिना बंद किए (सर-बस्ता का विलोम)
  • लंबा-चौड़ा, फैला हुआ
  • नंगा, अश्लील, बेहिजाब
  • बिना बादल का मौसम, जैसे: ऐसे में खुला रहे चले जाओ
  • क़ैदरहित, आज़ाद, स्वतंत्रापूर्वक, बे-रोक
  • तितर-बितर, बिखरा हुआ, फैला हुआ (मुक़फ़्फ़ल का विलोम)
  • ज़ाहिर (बातिन का विलोम)
  • खुल्लम खुल्ला, उद्घोषित रूप से, स्पष्ट, प्रकट
  • गोरापन लिए हुए, साफ़ (रंग के लिए)
  • सफे़द रंग के साथ का (रंग के लिए प्रयुक्त)
  • प्रसिद्ध, प्रख्यात, सामान्य
  • बड़ा, हवा-दार, फैलाव वाला
  • साया-रहित, आश्रय-हीन (ढका का विलोम)
  • खलियान, काटकर रखी या इकट्ठा की गई फ़सल
  • अनाज के गुच्छों से बीज अलग करना, गेहूँ का भंडार गाहने का फ़र्श
  • खाल का बना हुआ जूता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کُھلا ہونا

اچھی طرح حیض کرنا ، حیض کے خون کا بخوبی خارج ہونا ، جسم سے گندے خون کا اخراج.

کُھلا رَہْنا

کُھلا رکھنا (رک) کا لازم ؛ راہ مسدود نہ ہونا ، بے رکاوٹ رہنا.

کُھلا جَعْل

کُھلا دھوکہ ، صاف فریب ، بَین فریب.

کُھلا دَرْوازَہ

(مجازاً) عام راہ ، جائز ذریعہ ، ٹھیک ، درست ، صحیح اور بجا راستہ (چور دروازے کی ضد).

کُھلاڑَہ

رک : کلہاڑا.

کُھلا خَط

خط جو بند نہ ہو، وہ خط جو کسی خاص شخص کے نام ہو لیکن سب لوگوں کے پڑھنے کے لئے اخبار وغیرہ میں شائع کرا دیا جائے (مہر بند یا نجی کی ضد)

کُھلا پَنا

بے باکی ، جرأت مندی ، جرأتِ اظہار.

کُھلانا

رک : کُھلوانا.

کُھلا جُھوٹ

سفید جھوٹ، ایسا جھوٹ، جو بالکل عیاں ہو

کُھلا ڈُلا

بے تکلف، جو لیے دیے نہ رہے

کُھلا بھاؤ

(بیوپار) تجارتی مال کا عام بازاری نرخ جو سب کو معلوم ہو ، عام نرخ.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کُھلا کُھلی

علانیہ ، برملا ، واضع طور پر ، کھلّم کھلّا ، درّانہ ، بے باکی ، بے باکی سے ، بغیر پس و پیش کے.

کُھلا ڈُھلا

رک : ’’ کھلا ڈُلا ‘‘.

کُھلا ڈَھکا

ظاہر و باطن ، عیاں اور نہاں.

کُھلا نَرْخ

opening rate (of a commodity)

کُھلا دُشْمَن

علانیہ مخالفت کرنے والا دشمن، ظاہر دشمن، جو جرأت کے ساتھ سامنے آکر مقابلہ کرے

کُھلا بازار

(بیوپار) لین دین کی آزادی ، بلا روک ٹوک خرید و فروخت یا اس کا مقام ، وہ بازار جہاں حصّوں اور سرکاری قرضوں کا علانیہ لین دین ہوتا ہے.

کُھلاوَن

(لوہاری) بھٹّی کی آگ کریدنے اور اُلٹ پُلٹ کرنے کا آہنی گز یا کھیچہ ، آنکڑی.

کُھلاوَٹ

کُھلنا

کُھلا ڈھانپا

ظاہر و باطن ، عیاں اور نہاں.

کُھلا سَمَنْدَر

بڑا سمندر، سمندر کا وہ حصہ یا وہ جگہ جہاں دور دور تک کوئی ساحل نہ ہو

کھلایا

fed

کُھلا کُھلا پِھرْنا

آزادانہ گھومنا، بے روک ٹوک گھومتے پِھرنا

کُھلا کُھلی کَرْنا

علانیہ کرنا ، بے باکی سے یا درّانہ کوئی کام کرنا.

کُھلا ظَفَرْ پَیکَر

(بنوٹ) ایک ٹھاٹ ظفر پیکر جس میں چلت پوری اور تیز ہوتی ہے.

کُھلانت

دھوکنی کے پیٹ کا من٘ھ جس سے ہوا لی جاتی ہے

کِھلاؤ

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلائی

۱. (i) غذا ، خوراک ، کھانا.

کھلا پڑا ہونا

بکھرا ہونا، تتر بتر ہونا

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کِھلائے

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلان ہارا

کھلانے ولا ، شگفتہ کرنے والا.

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

کھلا پن

openness, exposed

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

کِھلاوے گھی شَکَّر ، مارے ایک ہی ٹَکَّر

کوئی کسی پر احسان کر کے طعنہ دیتا ہے تو اس کی نسبت کہتے ہیں.

کھلا دینا

طعام تناول کرانا، بھوجن کرانا

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کھُلا کھُلا

واضح، صاف صاف، بیّن، صریح

کَھلا بَلی

رک : کھلبلی ، بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، گھبراہٹ ، ہلّڑ ، بدحواسی.

کھلا پھرنا

آزاد پھرنا

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا الزام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کھلا کھلا لکھنا

دور دور لکھنا

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کِھلاؤ سونے کا نِوالَہ ، دیکھو شیر کی نِگاہ سے

رک : کھلائے سونے کا نوالہ دیکھے شیر کی نگاہ سے.

کھلاتی

کِھلاؤُ

feeder, one who feeds, supporter

کَھلّا پِھرانا

(کاشت کاری) بھٹوں سے غلّہ کو الگ کرنا.

کَھلالا

عموماً اس طرح نہانا کہ سر سے یکباری پانی ڈالا جائے (بیشتر جمع میں مستعمل)

کِھلاوے

کِھلاونا - کھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کَھلاری

وہ مقام جہاں نمک سازی ہوتی ہے.

کِھلاڑ پَن

چنچل پن ، اوباشی ، چھنال پن.

کَھلال

بھیگا ہوا ، گیلا ، تربتر.

کَھلار

low-lying area

کِھلاوے شَکَّر، مارے ایک ٹَکَّر

رک : کھلاوے بھات مارے لات.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone