تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر کُھلا" کے متعقلہ نتائج

پَر کُھلا

وہ (طائر)، جس کے پر نہ کاٹے گئے ہوں، آزاد

چار پَر کالَہ

چار ٹکڑے، چار حصّے

چھاتی پَر کالا پَہاڑ ہونا

بہت ناگوار ہونا، دل پر بہت بوجھ ہونا

پَر کُھل جانا

بن٘دھے ہوئے پروں کی بندش کھل جانا ؛ آزاد ہو جانا.

دَولَت لُٹے کوئِلوں پَر مُہْر

بجا اور با موقع خرچ کے موقع پر کفایت شعاری کرنے اور بے جا خرچ کی پروا نہ کرنے کو موقع پر بولتے ہیں

جان پَر کھیل جانا

die, risk one's life

اَشَرْفِیاں لُٹیں اور کوئلوں پر مُہر

بڑے بڑے مصارف ہوتے ہیں اور ذرا ذرا سی باتوں میں جز رسی سے کام لیا جائے (اس شخص کی نسبت بولتے ہیں، جو یوں تو ہزاروں روپے لٹا دے مگر بعض ضروری کاموں میں کم حوصلگی سے کام لے)

قَنْد لُٹے اور کوئِلوں پر مُہر

بیش قیمت چیز کے ضائع ہونے کا افسوس نہیں کرتے اور ادنیٰ کم قیمت چیز پر اتنا خیال اور اہتمام کرتے ہیں، قند کے بجائے اشرفیاں لُٹیں بھی بولتے ہیں

آج کا کام کَل پَر ٹالنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

کَلّے پَر

(کسی کے) مقابلے پر، سامنے .

کَل پَرْ جانا

کل پر ٹلنا، ٹال مٹول ہونا.

کَل پَر رَکْھنا

ٹالنا، ٹال مٹول کرنا، التوا میں ڈالنا.

کَل پر چھوڑنا

کسی کام کو دوسرے روز پراٹھا رکھنا

کَل پَر چَڑْھنا

بندوق یا تپنچے وغیرہ کو فیر کے لیے تیار کرنا، گھوڑا چڑھانا.

قَول کا پُوری

بات کا پکا ؛ سچا ؛ راسخ الکلام.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر کُھلا کے معانیدیکھیے

پَر کُھلا

par-khulaa•पर-खुला

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

پَر کُھلا کے اردو معانی

صفت

  • وہ (طائر)، جس کے پر نہ کاٹے گئے ہوں، آزاد

Urdu meaning of par-khulaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo (taa.ir), jis ke par na kaaTe ge huu.n, aazaad

English meaning of par-khulaa

Adjective

  • free, with wings unclipped, independent, ready to fly

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر کُھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر کُھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone