تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھلْپُھلا" کے متعقلہ نتائج

پُھلْپُھلا

پھولا ہوا ، پھوکا ، پولا .

پَھل پھُلاری

۔مونث۔ مختلف میوے۔ طرح طرح کی ترکاریاں۔ (فقرہ) کھانے کے لئے جنگل میں خود رو پھل پھلاری کی افراط ہے۔

پَھل پُھلالی

various kinds of fruits, flowers and greens

پَھل پَھلاڑی

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل پَھلاری

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل پَھلاہَری

رک : پھل پھلاری .

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

اتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھ ہی ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھلْپُھلا کے معانیدیکھیے

پُھلْپُھلا

phulphulaaफुल्फुला

وزن : 212

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پُھلْپُھلا کے اردو معانی

صفت

  • پھولا ہوا ، پھوکا ، پولا .
  • جو زراسی بات پر اتر جائے ، اوچھا ، کم ظرف
  • جس میں فاصلہ یا چیر ہو ، بے جوڑ ، بے ربط .
  • ۔(ھ) صفت۔ پھولا ہوا۔ پھَپھَّس۔ ۲۔(عو) اُس کی نسبت بولتی ہیں۔ جو ذرا سی بات میں اِترا جائے۔ اوچھا۔ کم ظرف۔ پھوپس۔ کمزور۔

Urdu meaning of phulphulaa

  • Roman
  • Urdu

  • phuulaa hu.a, phuukaa, polaa
  • jo zaraasii baat par utar jaaye, ochhaa, kamzarf
  • jis me.n faasila ya chiir ho, bejo.D, berbat
  • ۔(ha) sifat। phuulaa hu.a। phaphphাsa। २।(o) us kii nisbat boltii hain। jo zaraa sii baat me.n utraa jaaye। ochhaa। kamzarf। phopas। kamzor

English meaning of phulphulaa

Adjective

  • incoherent
  • mean, shallow, vain
  • soft
  • swollen

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھلْپُھلا

پھولا ہوا ، پھوکا ، پولا .

پَھل پھُلاری

۔مونث۔ مختلف میوے۔ طرح طرح کی ترکاریاں۔ (فقرہ) کھانے کے لئے جنگل میں خود رو پھل پھلاری کی افراط ہے۔

پَھل پُھلالی

various kinds of fruits, flowers and greens

پَھل پَھلاڑی

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل پَھلاری

(مجازاً) محبوب کے اعضا کا ابھار شان اور چھب .

پَھل پَھلاہَری

رک : پھل پھلاری .

تھیتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھوں ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

اتْھلی رَکابی پُھْلپُھلا بھات، لو پَنْچوں ہاتھ ہی ہاتھ

تھوڑی چیز پر بہت نمود

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھلْپُھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھلْپُھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone