تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلْہُلا" کے متعقلہ نتائج

ہُلْہُلا

عجیب یا انوکھی بات، حیرت انگیز یا فتنہ انگیز بات، شگوفہ

ہُلْہُلَہ

رک : ہلہلا ، فتنہ انگیز بات

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

اَلالا

رک : اُلالی

ہَلَہَلا

پکار ، شور ، للکار ؛ ہلکارنے کی آواز

اَلاِلٰہ

خداوند عالم کا نام، اللہ، خدا

ہُلْہُلا اُٹْھانا

شگوفہ چھوڑنا، کوئی انوکھی یا عجیب بات مشہور کرنا

اَہْلُ اللہ

با خدا اور زاہد لوگ، عارفان الٰہی

ہُلْہُلَہ اُٹْھنا

شوق اٹھنا ، کسی بات کو جلدی سے کرنے کی خواہش ہونا ۔

ہَلْہَلا کے بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

ہِلْہِلا کَر پھینکْنا

جگہ سے اُکھاڑ پھینکنا ، خوب جھنجھوڑ کر پھینکنا ۔

ہَلْہَلا کَر بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

ہَلہَلا کَر

ہلکار کر ، ہلو کا نعرہ مار کر ، ہشکار کر ۔

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

ہَلہَلا شَبْد

ہلہلا پکارنا یا کہنا شور و غل ، شور و شغب

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلْہُلا کے معانیدیکھیے

ہُلْہُلا

hulhulaa•हुलहुला

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہُلْہُلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عجیب یا انوکھی بات، حیرت انگیز یا فتنہ انگیز بات، شگوفہ
  • بہتان، جھوٹ، بے سروپا بات، شوق، امنگ

Urdu meaning of hulhulaa

  • Roman
  • Urdu

  • ajiib ya anokhii baat, hairatangez ya fitna anGez baat, shaguufaa
  • bohtaan, jhuuT, besar-o-pa baat, shauq, umang

English meaning of hulhulaa

Noun, Masculine

हुलहुला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उत्पात। उपद्रव।
  • विलक्षण बात। अद्भुत बात।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلْہُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلْہُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone