تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِلا جُلا" کے متعقلہ نتائج

مِلا جُلا

ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے، متحد، قریب قریب

مِلا جُلا رَہنا

میل جول سے رہنا، شرکت میں رہنا، پیار، اخلاص سے رہنا، محبت سے رہنا، مل جل کر بسر کرنا، اکٹھا رہنا، سلوک سے رہنا

مِلا جُلا کَر

رک : مِلا کر/کے ، یکجا کرکے ۔

مِلا جُلا رُجْحان

(معاشیات) تیزی اور مندی کی مساوی کیفیت

مِل جُل کے

باہمی امداد سے ، دو سروں کو ملا کر

مِلی جُلی

مرکب، دو چیزوں سے مل کر بنی ہوئی

مِلے جُلے رہنا

live together in harmony

مِلْواں جُلواں

ملے جلے ، مخلوط ، توام ، جڑواں ۔

مِل جُل کر

باہمی امداد سے ، دو سروں کو ملا کر

مِل جُل جانا

ملنا جلنا ، گھل مل جانا ، گڈ مڈ ہو جانا ۔

میل جول بَڑھانا

دوستی کرنا ، تعلق قائم کرنا ، زیادہ ملنا جلنا ، کثرت سے ملاقات کرنا۔

مِل جُل کَر رَہنا

اتحاد و اتفاق کے ساتھ رہنا ، محبت اور خلوص سے رہنا، میل ملاپ اور موافقت سے بسر کرنا

میل جول کَرانا

باہم ملانا ، فریقین میں مصالحت کرانا ، صلح صفائی کرانا ۔

میل جول ہونا

اختلاط ہونا ، باہم آمیزش ہونا ۔

مِل جُل کِیجِے کاج جِیتے ہارے نَہ آوے لاج

جو کام سب کے صلاح مشورے سے ہو اگر اس میں ناکامی بھی ہو ، کسی پر الزام نہیں آتا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِلا جُلا کے معانیدیکھیے

مِلا جُلا

milaa-julaa•मिला-जुला

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مِلا جُلا کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوئے، متحد، قریب قریب
  • گڈمڈ، مخلوط
  • مشترک، باہم آمیختہ

شعر

Urdu meaning of milaa-julaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ke saath ju.De hu.e, muttahid, qariib qariib
  • gaDDmaDD, maKhluut
  • mushtark, baaham aameKhtaa

English meaning of milaa-julaa

मिला-जुला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक दूसरे के साथ जुड़े हुए, सम्मिलित, संयुक्त, क़रीब क़रीब
  • गडमड, मिश्रित, जिसमें अनेक वस्तुओं का मिश्रण हो
  • परसपर मिला हुआ, साझे का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِلا جُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِلا جُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone