تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھلال" کے متعقلہ نتائج

کَھلال

بھیگا ہوا ، گیلا ، تربتر.

کَھلالا

عموماً اس طرح نہانا کہ سر سے یکباری پانی ڈالا جائے (بیشتر جمع میں مستعمل)

کَلال

ہندوؤں کا ایک فرقہ جو شراب کشید کرنے اور فروخت کرنے کا پیشہ کرتا ہے نیز اس فرقے کا فرد، شراب تیار کرنے اور بیچنے والا، مے فروش، کلار، کلوار

کَھلیل

خوشبودارتیل اور کھلی کا مرکب

کُلال

مٹی کے برتن بنانے ولا، کمھار، کاسہ گر

کالاہَل

چیخ و پکار، شور و غُل

کولاہَل

ہلچل، ہنگامہ، بہت سے لوگوں کے بولنے یا چیخنے چلانے سے ہونے والی آواز

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کِھلاؤ

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلا

کلی سے پھول بنا، کِھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کَلال خانَہ

شراب خانہ، وہ جگہ جہاں شراب کی کشید ہوتی ہے، مے فروش کی دکان

کَلال کی بیٹی ڈُوبْنے چَلی، لوگ کہیں مَتوالی

کَلال کی دُکان پَر پانی بھی پیو تو شَراب کا گُمان ہوتا ہے

بُری صحبت میں رہنے والے کو بھی بُرا سمجھا جاتا ہے

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

کَلال کی بیٹی ڈُوبْنے چَلی، لوگوں نے کہا مَتوالی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھلال کے معانیدیکھیے

کَھلال

khalaal•खलाल

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَھلال کے اردو معانی

  • بھیگا ہوا ، گیلا ، تربتر.
  • پانی بہنے کی آواز ، پانی کے تھپیڑوں کی آواز ، بہاؤ کی آواز

Urdu meaning of khalaal

  • Roman
  • Urdu

  • bhiigaa hu.a, giilaa, tarabtar
  • paanii bahne kii aavaaz, paanii ke thape.Do.n kii aavaaz, bahaa.o kii aavaaz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone