تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھلا پھرنا" کے متعقلہ نتائج

کھلا پھرنا

آزاد پھرنا

کُھلا کُھلا پِھرْنا

آزادانہ گھومنا، بے روک ٹوک گھومتے پِھرنا

کَھلّا پِھرانا

(کاشت کاری) بھٹوں سے غلّہ کو الگ کرنا.

کَل پِھرْنا

رک: کل چلنا.

کَلائی پِھرْنا

کلائی پھیرنا (رک) کا لازم ، کلائی اُترنا .

کَل پھیرْنا

کل موڑنا یا مڑوڑنا

کَلائی پھیرْنا

کلائی اُتارنا، زور کرکے حریف کی کلائی کے جوڑ کو اپنی جگہ سے ہٹا دینا یا ہلا دینا

کَلی پھیرْنا

سفیدی کرنا

قَلْعی پِھرنا

سفیدی ہونا ۔

قَلْعی پِھروانا

سفیدی كرانا

قَلْعی پھیرْنا

برتن پر قلعی كا ملمع كرنا ، پچارا پھیرنا ۔

کُھلی ڈولی پِھرْنا

بے پردہ پھرنا ، مارے مارے پھرنا.

کالے کوسوں پِھرْنا

بہت بڑی مسافت طے کرنا ، دوردراز جانا .

اَن پُورْنا کال

قحط کا زمانہ، غلے کی سخت کمی

کِھچا کِھچا پِھرْنا

۔کشمکش میں مبتلا ہونا۔ (محصناب) اگر وہ اس عورت کی اور بڑھیا کی دل جوئی اور خبر گیری نہ کرتے تو سارا گھر کھچا کھچا پھرتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھلا پھرنا کے معانیدیکھیے

کھلا پھرنا

khulaa phirnaa•खुला फिरना

  • Roman
  • Urdu

کھلا پھرنا کے اردو معانی

لازم

  • آزاد پھرنا
  • نہ بندھا ہوا ہونا

Urdu meaning of khulaa phirnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aazaad phirnaa
  • na bandhaa hu.a honaa

खुला फिरना के हिंदी अर्थ

अकर्मक

  • आज़ाद फिरना
  • न बँधा हुआ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھلا پھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھلا پھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone