تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنفَرِجَہ" کے متعقلہ نتائج

مُنفَرِجَہ

منفرج، کشادہ، الگ کیا ہوا، منتشر

مُثَلَّث مُنفَرِجَہُ الزّاوِیَہ

(اقلیدس) وہ مثلث جس میں ایک زاویہ قائمہ سے بڑا ہو ۔

زاوِیَۂ مُنْفَرِجَہ

زاویۂ قائمہ سے بڑا اور زاویہ مستقیم سے کم کا زاویہ، ۹۰ درجے سے زیادہ اور ۱۸۰ درجے سے کم کا زاویہ

مُنفَرج

کھلا ہوا ، کشادہ ، وسیع

مُنفَرِدَہ

پتھر ، کنکر وغیرہ سے مرکب ، ٹھوس ۔

مُنْدَرِجَہ

درج ہونے والا، درج کیا گیا

مُنفَرَہ

نفرت پھیلانے یا متنفر کرنے والا ۔

مُتَفَرِّجَہ

(اقلیدس) وہ زاویہ جو زاویہء قائمہ سے بڑا ہو ۔

مُنفَرَج ہونا

باہر کی طرف پھیلنا یا منتشر ہونا ۔

مُنفَرِداً

الگ الگ ، ایک دوسرے سے الگ ، تنہائی کی حالت میں ، انفرادیت کے ساتھ ۔

مُثَلَّث مُنفَرِجُ الزّاوِیَہ

(اقلیدس) وہ مثلث جس میں ایک زاویہ قائمہ سے بڑا ہو

مُندَرِجَہ ذَیل

نیچے درج شدہ، ذیل میں لکھا ہوا، آگے لکھا ہوا یا چھاپا ہوا

مَنظَرِیَہ

منظر (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ (مجازا ً) قدرتی مناظر کا ، منظر نگاری والا ، جس میں منظر کشی کی گئی ہو (شعر یا نثر وغیرہ) ۔

مَنظَرَہ

(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔

مُنفَصِلَہ

فیصل کیا گیا، تصفیہ کیا ہوا، فیصل شدہ، منفصل، جیسے: منفصلہ مسلمین، منفصلہ مقدمات

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنفَرِجَہ کے معانیدیکھیے

مُنفَرِجَہ

munfarija•मुंफ़रिजा

اصل: عربی

وزن : 2112

موضوعات: اخبار نباتیات ہندسہ

اشتقاق: فَرَجَ

  • Roman
  • Urdu

مُنفَرِجَہ کے اردو معانی

صفت

  • منفرج، کشادہ، الگ کیا ہوا، منتشر
  • (ہندسہ) زاویۂ قائمہ سے بڑا زاویہ ۹۰ درجے سے زائد زاویے والا، منفرجتہ الزاویہ (مثلث وغیرہ)
  • (نباتیات) پتے کے راس کی ایک شکل کا نام (جیسے آک کا پتا)

Urdu meaning of munfarija

  • Roman
  • Urdu

  • munafrij, kushaada, alag kyaa hu.a, muntshir
  • (hindsaa) zaavii-e-qaa.imaa-e-se ba.Daa zaavii-e-९० darje se zaa.id zaavii.e vaala, manafarajtaa ilizaa vya (masals vaGaira
  • (nabaatiiyaat) pate ke raas kii ek shakl ka naam (jaise aak ka pata)

मुंफ़रिजा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • चौड़ा, चकला, वह कोण जो ९० अंश से अधिक हो, अधिक कोण।

مُنفَرِجَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنفَرِجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنفَرِجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone