تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

کُھلا رَہْنا

کُھلا رکھنا (رک) کا لازم ؛ راہ مسدود نہ ہونا ، بے رکاوٹ رہنا.

مُنْھ کُھلا رَہْنا

۔ دہن کشادہ رہنا۔ ؎

دِیدَہ کُھلا رَہْنا

ٹکٹکی بندھنا.

کَھڑا رَہْنا

راہ دیکھتے رہنا ، منتظر رہنا، راہ تکنا.

کُھلے سَر رَہْنا

بے آسرا ہونا، بے سہارا ہونا.

کِھچا رَہْنا

رکا رہنا، الگ رہنا، کشیدہ رہنا، آزردہ رہنا، دور دور رہنا

قَول رَہْنا

وثوق کے ساتھ طے پانا ؛ عہد و پیمان ہونا.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

آنکھیں کُھلی رہنا

سکتہ سا ہو جانا، حیران ہو جانا

کھال میں رَہنا

حد سے نہ بڑھنا ، حیثیت و مرتبے کے مطابق رہن سہن رکھنا ، آپے سے باہر نہ ہونا.

کھال میں مَسْت رَہْنا

موجودہ حالت میں خوش رہنا ، مفلسی میں خوش رہنا ، غریبی کو ہن٘ستے کھیلتے ٹالنا.

پاوں پَرْ کَھڑا رَہْنا

اطاعت اور تعمیل حکم کے لیے تیار رہنا.

حاضِری میں کَھڑا رَہْنا

خدمت کے لیے ہر وقت موجود رہنا ، خدمت گُزاری کے لیے تیار رہنا.

کُھل کَر رونا

خوب رونا ، رو رو کر دل کی بھڑاس نکال دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلا رَہْنا کے معانیدیکھیے

کُھلا رَہْنا

khulaa rahnaa•खुला रहना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کُھلا رَہْنا کے اردو معانی

  • کُھلا رکھنا (رک) کا لازم ؛ راہ مسدود نہ ہونا ، بے رکاوٹ رہنا.

Urdu meaning of khulaa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khulaa rakhnaa (ruk) ka laazim ; raah masduud na honaa, be rukaavaT rahnaa

खुला रहना के हिंदी अर्थ

  • खुला रखना (रुक) का लाज़िम , राह मस्दूद ना होना, बे रुकावट रहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone