تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھلایا" کے متعقلہ نتائج

کھلایا

fed

کیا گُل کِھلایا ہے

what strange thing you have done? you have spoiled everything

گودِیوں کا کِھلایا ہُوا

سامنے کا پروردہ ، وہ جس کا بچپن سامنے گزرا ہو یا جسے بچپنے میں گود میں کھلایا ہو

گود کا کِھلایا

رک : گود کا پالا.

گود کھِلایا گود میں نَہِیں رَہْتا

۔ مثل۔ بے وقوف بڑا ہوکر بے وقوف نہیں رہتا۔

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں

برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے

کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھلایا کے معانیدیکھیے

کھلایا

khilaayaaखिलाया

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کھلایا کے اردو معانی

  • (ھ) صفت، مذکر۔ کسی کی گود کا پالا ہوا، خدمت کار، جو کسی کی پرورش کرے

Urdu meaning of khilaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • (ha) sifat, muzakkar। kisii kii god ka paala hu.a, Khidmat kaar, jo kisii kii paravrish kare

English meaning of khilaayaa

  • fed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھلایا

fed

کیا گُل کِھلایا ہے

what strange thing you have done? you have spoiled everything

گودِیوں کا کِھلایا ہُوا

سامنے کا پروردہ ، وہ جس کا بچپن سامنے گزرا ہو یا جسے بچپنے میں گود میں کھلایا ہو

گود کا کِھلایا

رک : گود کا پالا.

گود کھِلایا گود میں نَہِیں رَہْتا

۔ مثل۔ بے وقوف بڑا ہوکر بے وقوف نہیں رہتا۔

گود کا کِھلایا گود میں نَہِیں رَہتا

ہمیشہ ایک سی حالت نہیں رہتی، حالات بدلتے رہتے ہیں

برادری کو نہ کھلایا، چار کاندھی ہی جما دیے

کنجوس کی زیادتی کو ظاہر کرنے کو کہا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھلایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھلایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone