تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھلا" کے متعقلہ نتائج

گُھلا

گُھلا ہوا، پگھلا ہوا

گُھلا کے

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلا کَر

جُل دے کر، پُھسلا کر.

گُھلا ہُوا

پگھلا ہوا

گُھلا جانا

کمزور ہونا، دبلا ہوا جانا (فکر یا بیماری وغیرہ میں)

گُھلا مِلا

بے تکلّف، یک جان

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

گُھلا کَر مارْنا

رک: گھلا گھلا کر مارنا جو زیادہ مستمعل ہے.

گُھلا گُھلا کے مارنا

کمزور یا دُبلا کر کے مارنا، اذیت دے دے کر مارنا.

گُھلاؤ

پگھلنے والا، گُھلنے والا.

گُھلال

رک: گلال، گلابی رنگ.

گُھلائی کا جَنْدَر

(کندلا کشی) سونے چاندی یا کندلے کا تار کھینچنے کا وہ چرخ یا دبلق جس میں سچّا اور دوسرے تیسرے درجے کا پتلا تار کھینچا جاتا ہے، لوٹن کا جندر.

گُھلاہَٹ

رک : گھلاوٹ.

گُھلانا

گھسنا، رگڑنا، ضائع کرنا، گھٹانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھلا کے معانیدیکھیے

گُھلا

ghulaa•घुला

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گُھلا کے اردو معانی

صفت

  • گُھلا ہوا، پگھلا ہوا
  • نرم، ملائم، گداز
  • اچھی طرح لگا ہوا، سجا ہوا (کاجل، سرمہ)
  • پکا ہوا، میٹھا اور رسیلا (پھل)

شعر

Urdu meaning of ghulaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghulaa hu.a, pighlaa hu.a
  • naram, mulaa.im, gudaaz
  • achchhii tarah laga hu.a, saja hu.a (kaajal, surma
  • pakka hu.a, miiThaa aur rasiilaa (phal

English meaning of ghulaa

Adjective

  • melted, dissolved
  • soft
  • applied in a good manner
  • ripped, juicy

گُھلا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone