تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلانت" کے متعقلہ نتائج

کُھلانت

دھوکنی کے پیٹ کا من٘ھ جس سے ہوا لی جاتی ہے

کُھلانا

رک : کُھلوانا.

کِھلانا

کوئی چیز کھانے کو دینا ، نوش کرانا ، کھانا پیش کرنا.

کِھلَنْتا

کھلنت، پھول کھلنے کی کیفیت یا حالت.

کَلاوَنْتی

رک : کلا کار معنی نمبر ۲ :

کَلانوَتی

گانے بجانے کا پیشہ ، ڈوم یا میراثی کا پیشہ.

کُلْوَنْتی

خاندانی، شریف

کِھلان

کِھلنا (رک) کا حاصلِ مصدر یا اسمِ کیفیت نیز کھلانا کی تخفیف ، تراکیب میں مستعمل رہا.

کَلاوَنْت

پیشہ ور گویا، مغنی، ڈوموں کا ایک طبقہ

کَلانوَت

خاندانی گویّا ، پیشہ ور گویّا ؛ مغنی ؛ ایک قسم کے ڈوم.

کَلانِیَت

رک : کلانی .

کُلْوَنْت

اچھے گھرانے کا، شریف خاندان کا، شریف زادہ، شریف، خاندانی

کَلانوَت بَچَّہ

ڈوم کی اولاد، میراثی، میراثن

کلیانوت

خوش قسمت

گاتی گاتے گاتے آدْمی کَلْوَنْت ہو ہی جاتا ہے

کام کرتے کرتے آدمی تجربہ کار ہو جاتا ہے ، ہر کمال مشق پر موقوف ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلانت کے معانیدیکھیے

کُھلانت

khulaa.nt•खुलांत

  • Roman
  • Urdu

کُھلانت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھوکنی کے پیٹ کا من٘ھ جس سے ہوا لی جاتی ہے
  • کھاپٹ، کھپت

Urdu meaning of khulaa.nt

  • Roman
  • Urdu

  • dhaukanii ke peT ka munh jis se hu.a lii jaatii hai
  • khaapaT, khapat

खुलांत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धौकनी के पेट का मुँह जिस से हुआ ली जाती है
  • खापट अर्थात् वह भूमि जिसमें लोहे का अंश अधिक हो, खपत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلانت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلانت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone