تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تُلا" کے متعقلہ نتائج

تُلا

ترازو، کان٘ٹا

تَلَہ

رک : تلا.

تِلا

تَلَّہ

تالاب

طَلْع

کھجور کے درخت کا پھول.

طِلا

(طب) وہ رقیق شے جو جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے یا مالش کی جائے، مالش کی دوا یا تیل

تِلْہا

روغنی ، چکنا ، تیلیا

تُلا رَہْنا

تل بیٹھنا، تیار رہنا، آمادہ رہنا

تُلا دان

خیرات جو کسی شخص کے ہم وزن دی جائے (ایک رسم جسمیں کسی شخص کو ترازو کے ایک طرف بٹھا کر اور دوسرے پلڑے میں سونا چاندی یا غلہ وغیرہ رکھ کر تولتے ہیں اور پھر خیرات کرتے ہیں ، یہ دستور عموماََ بادشاہوں اور راجاؤں میں رہا) رک : تل معنی نمبر۲.

تُلا ہونا

۱. (کسی کام کے کرنے پر)آمادہ ہونا تیار ہونا .

تُلا رَکْھنا

ترازو کے دونوں پلوں کو برابر رکھنا؛ توازن قائم رکھنا.

تُلا ہاتْھ

جن٘چا ہوا یا بھر پور وار.

تُلا بَیٹْھنا

۔آمادہ ہونا۔ وہ جانے کو تُلا بیٹھا ہے۔

تُلا راس

رک : تلا معنی نمبر ۲.

تُلا کوٹھی

پان٘و میں پہننے کا ایک زیور؛ دس کروڑ.

اردو، انگلش اور ہندی میں تُلا کے معانیدیکھیے

تُلا

tulaa•तुला

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: نجومی

  • Roman
  • Urdu

تُلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ترازو، کان٘ٹا
  • توازن قائم رکھنے میں قوتوں کا ایک نظام
  • تلنا کا حالیہ تمام
  • بیل گاڑی کے دُھرے یا دُھری کی سن٘بھال کی اڑواڑیں جو دُھری کے وزن کو سہارے اور سادھے رہتی ہیں یہ اڑواڑیں پہیے کے باہر کے رخ پر قین٘چی کی صورت کھڑی ہوئی لگی رہتی ہیں جن کے نیچے کے سروں میں دُھری کا سرا بطور کیلا پھنسا رہتا ہے، بان٘ک، تلاوا، تُلّا.
  • (نجوم) برج میزان، ساتویں راس
  • پرانے زمانے کی ایک تول جو سو پل یا پان٘چ سیر کے لگ بھگ ہوتی تھی
  • اناج وغیرہ ناپنے کا برتن

شعر

Urdu meaning of tulaa

  • Roman
  • Urdu

  • taraazuu, kaanTaa
  • tavaazun qaayam rakhne me.n kuvvto.n ka ek nizaam
  • tulnaa ka haaliiyaa-e-tamaam
  • bailgaa.Dii ke dhurae ya dharii kii sambhaal kii a.Dvaa.Dii.n jo dhurii ke vazan ko sahaare aur saadhe rahtii hai.n ye a.Dvaa.Dii.n pahii.e ke baahar ke ruKh par kainchii kii suurat kha.Dii hu.ii lagii rahtii hai.n jin ke niiche ke suro.n me.n dhurii ka siraa bataur kelaa phansaa rahtaa hai, baank, tilaava, tullaa
  • (nujuum) buraj-e-miizaan, saatve.n raas
  • puraane zamaane kii ek tuul jo sau pal ya paanch sair ke lag bhag hotii thii
  • anaaj vaGaira naapne ka bartan

English meaning of tulaa

Noun, Feminine

  • weighed
  • sole
  • ointment, salve
  • balance or scale, a pair of scales, the balance as an ordeal
  • a measure or weight of gold and silver

तुला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चीजों का भार तौलने का तराजू। कांटा। पद-तुला-दंड।
  • सादृश्य का मिलान। तुलना।
  • तराजू; काँटा; भार नापने का यंत्र
  • मान; तौल; नाप
  • (ज्योतिष) बारह राशियों में सातवीं राशि
  • तुलना; मिलान; समानता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone