تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھُلا کھُلا" کے متعقلہ نتائج

کھُلا کھُلا

واضح، صاف صاف، بیّن، صریح

کھلا کھلا لکھنا

دور دور لکھنا

کُھلا کُھلا پِھرْنا

آزادانہ گھومنا، بے روک ٹوک گھومتے پِھرنا

کُھلا کُھلی

علانیہ ، برملا ، واضع طور پر ، کھلّم کھلّا ، درّانہ ، بے باکی ، بے باکی سے ، بغیر پس و پیش کے.

کچھ دال میں کالا کالا ہے

کُھلا ڈُھلا

رک : ’’ کھلا ڈُلا ‘‘.

کُھلَّمْ کُھلّا

علانیہ، صاف، واضع، بیّن، بالاعلان

کُھلا کُھلی کَرْنا

علانیہ کرنا ، بے باکی سے یا درّانہ کوئی کام کرنا.

کھل کھلا کر پھینکنا

چوسر یا جوئے کی کوڑیوں کو خوب ہلا کر پھینکنا

کالا کوئیلا

بہت زیادہ سیاہ ، کوئیلے کی طرح سیاہ .

کالا کولا

رک : کالا کوئیلا .

کِھل کِھلا کے

زور کی ہن٘سی کی آواز کے ساتھ ، گد بدا کر ، یکبارگی.

کِھل کِھلا کَر

زور کی ہن٘سی کی آواز کے ساتھ ، گد بدا کر ، یکبارگی.

کِھل کِھلا پَڑْنا

بے تاب ہو کر زور سے ہنس پڑنا، خوشی سے بے قابو ہو کر ہنس پڑنا، بے اختیار ہو کر ہنسنا، بے ساختہ ہنسنا

کِھل کِھلا کَر ہَنس پَڑْنا

رک : کھل کھلا کر ہنسنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھُلا کھُلا کے معانیدیکھیے

کھُلا کھُلا

khulaa-khulaa•खुला-खुला

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کھُلا کھُلا کے اردو معانی

  • واضح، صاف صاف، بیّن، صریح
  • دُوردُور، قدرے فاصلے سے
  • فراخ، دِل کُشا، وسیع، کُشادہ، جیسے : کھلا کھلا صحن
  • کھرا، بے لاگ
  • صفت۔ وسیع، کشادہ، جیسے کھُلا کھُلا صحن

Urdu meaning of khulaa-khulaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaazih, saaf saaf, biiXyan, sariyaa
  • duur duur, qadre faasle se
  • faraaKh dil kushaa, vasiia, kushaada, jaise ha khulaa khulaa sahn
  • khara, belaag
  • sifat। vasiia, kushaada, jaise khulaa khulaa sahn

English meaning of khulaa-khulaa

  • open, fair loose (dress, etc)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھُلا کھُلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھُلا کھُلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone