تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھری" کے متعقلہ نتائج

دَھری

اُحول ، بھینگا .

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دَھریں دَھر

ہرطرف ، ہر جگہ .

دَھریس

= धरेश

دَھریل

بغیر نکاح کے رکھی ہوئی عورت، داشتہ

دَھریک

نیم اور بکائن کی ایک قسم کا درخت، جس کے پتے نیم کی طرح داندانہ دار ہوتے ہوتے ہیں ، اسکا پھل گول ہوتا ہے جو پہلے سبز اور پھر پک کر زرد ہو جاتا ہے اور بہت کڑوا ہوتا ہے (بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بکائن ہی کا پنجابی نام ہے) .

دُھری پھیر

محور یا دھری کا وہ پُرزا جو اسے عمودی اور دَوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے . ہاتھ اور پیر کی مدد سے گھومنے والے دھرت پھیر کو موٹر کے پچھلے پہیوں سے ملا دیتا ہوں .

دَھریلی

وہ عورت، جو بغر نکاح کے بطور جورو گھر میں رکھ لی جائے، ڈالی ہوئی عورت، داشتہ

دَھرا دَھری

دھر پکڑ

اُٹھا دَھری

بار بار اٹھانے رکھنے کا عمل ۔

اَن دَھری

جو مقرر یا مقدر نہ ہو، جو قسمت میں نہ لکھی ہو، غیر مقدر

چابُک دَھری

چابک کا دستہ ؛ بگل نباتات کے خاندان کی ایک جھاڑی ، لاط :Cryptospegia grandiflora

بَگ دَھری

گھوڑے کی اچھل کود، سرعت، پھرتی

تُمھاری بات اُٹھائی جائے نَہ دَھری جائے

تمہاری بات کا اعتبار نہیں

بات دَھری اُٹھائی نَہیں جاتی

نہ اقرار کرتے بنتا ہے نہ انکار ، نہ ہاں کہتے بنتا ہے نہ نہیں ، نہ بات کا جواب دیتے بنتا ہے نہ چپ رہتے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھری کے معانیدیکھیے

دَھری

dharii•धरी

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جو بغیر نکاح کیے بطور جورو گھر میں رکھ لی جائے ، ڈائی ہوئی عورت ، داشتہ .
  • سنی کی تہ جو عورتیں ہونٹوں پر جماتی ہیں .
  • اُحول ، بھینگا .

شعر

Urdu meaning of dharii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jo bagair nikaah ki.e bataur joruu ghar me.n rakh lii jaaye, Daa.ii hu.ii aurat, daashta
  • sunii kii taa jo aurte.n honTo.n par jamaatii hai.n
  • uhol, bhengaa

English meaning of dharii

Noun, Feminine

  • squint
  • concubine

धरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भेंगा
  • वो औरत जो बिना विवाह के बतौर जोरू घर में रख ली जाये, डाई हुई औरत, दाश्ता, रखैल

دَھری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone