تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھاؤ" کے متعقلہ نتائج

دَھاؤ

(کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .

دھاؤ، جو بِدھ لِکھا سو پاؤ

رک : دھاؤ دھاؤ الخ .

دَہاؤ دَہاؤ کَرَم کا لِکھا سو پاؤ

ہزار مشقّت کرو تقدیر سے زیادہ نہیں ملتا

دھاؤں

رک : دھان٘و/ دھان٘وں .

دھاؤنا

بندگی کرنا ، سیوا کرنا .

دِکھاؤ

دِکھائی دینے کا عمل، نظارہ، دیدار، سامنا (ہونا)

دَھساؤ

کیچڑ، دلدل

دھاں

توپ یا بندوق کی آواز ؛ بڑی آواز .

دھا

آہنگ ، ترانہ ، لے ، سُر ، ہندی راگ کا چھٹا سُر جو ”پا“ کے بعد آتا ہے.

دَباؤ

بوجھ، وزن، زور، طاقت

دَباؤُ

دبا ہوا، بوجھل، بھاری (اُلار کی ضد)

دھال

ڈھال ، سپر .

دھار

پہنے والی یا رقیق چیز کی تُلّلی ؛ پچکاری ، پھوہار.

دوہاؤ

کاشتاک کے مویشی سے زمیندار کا دودھ لینے کا حق

دَھراؤُ

رکھا ہوا، دھرا ہوا، (مجازاً) پُرانا، استعمال شدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھاؤ کے معانیدیکھیے

دَھاؤ

dhaa.o•धाओ

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

دَھاؤ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) دلدلی زمین یا ایسی پولی زمین جو پانی پڑنے سے نیچے بیٹھے. ایسی زمین کھیتی کے لیے مفید نہیں ہوتی ، دھسن .

Urdu meaning of dhaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) daldalii zamiin ya a.isii polii zamiin jo paanii pa.Dne se niiche baiThe. a.isii zamiin khetii ke li.e mufiid nahii.n hotii, dhasan

धाओ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषि) दलदली ज़मीन या ऐसी नरम ज़मीन जो पानी पड़ने से नीचे बैठे, ऐसी ज़मीन खेती के लिए अच्छी नहीं होती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone