تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھلْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھلْنا

کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

دُھلْنا

کانپنا، لرزنا، ڈرنا

دالْنا

ڈالْنا، پہنتا

دَہَلْنا

رُعب کھانا، ڈرنا

غُبار دُھلْنا

گرد صاف ہونا ؛ کدورت دُور ہونا ، رنج جاتا رہنا .

گُناہ دُھلْنا

گناہ بخش دیا جانا ، خطا معاف ہوجانا.

خُون سے دُھلْنا

جان کی قربانی دے کر حاصل کرنا ؛ بہت زیادہ جد و جہد کرنا ۔

ہاتھ پاؤں دُھلْنا

ہاتھ پانْو دھلانا (رک) کا لازم.

مَعْصِیَت دُھلْنا

گناہ سے نجات ملنا ، بخشش ہونا ۔

جی دَہَلْنا

صدمے خوف یا اند یشے سے دل دھڑکنے لگنا ، خوف زدہ یا پریشان ہو جانا.

ٹونا دالْنا

ٹونا ٹوٹکا کرنا، جنتر منتر کرنا، جادو کرنا

زَمِین دَہَلْنا

زمین لرزنا، زمین کا تھرّانا

کَلیجا دَہَلْنا

خوف سے دل کان٘پ اٹھنا ، خائف ہونا .

زَنگ دُھلنا

زن٘گ دُور ہونا، آلُودگی صاف ہونا

ہاتھ منہ دھلنا

ہاتھ اور منہ کو پانی سے صاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھلْنا کے معانیدیکھیے

دَھلْنا

dhalnaa•धलना

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَھلْنا کے اردو معانی

  • کانپنا ، لرزنا ، ڈرنا.

Urdu meaning of dhalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaa.npnaa, larznaa, Darnaa

धलना के हिंदी अर्थ

  • काँपना, कंपकंपाना, डरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone