تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھیا" کے متعقلہ نتائج

دَھیا

دسواں، مرنے کے دسویں دن مردے کا فاتحہ

دِھیا

(ٹھگی) خرگوش کی آواز کا شگون، جو منحوس سمجھا جاتا ہے

دَھیام

خوشبو دار گھاس کی ایک قسم ، دون ، پودا ، لاط : Artmisia Indica .

دَھیان آنا

خیال آنا .

دَھیان چھوڑْنا

بے پروا ہونا ، خیال کا ترک کرنا .

دَھیان لانا

سوچنا ، یاد دلانا ، یاد کرنا ، کسی بات کو تصوّر میں لانا .

دَھیان نَگَر

(مجازاً) دُنیا ؛ غور و فکر ، سوچ ، خیالات .

دَھیان نَہ کَرْنا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا .

دَھیان میں رَکْھنا

یاد رکھنا ، حافظہ میں باقی رہنا .

دَھیان لے جانا

کسی چیز کی طرف خیال لے جانا ، متوجہ ہونا ، مائل ہونا .

دَھیان پَکَڑْنا

حالتِ استغراق میں ہونا .

دَھیان میں لانا

خیال میں لانا، توجہ کرنا، لحاظ کرنا، خاطر میں لانا

دَھیان سے اُتَرْنا

خیال سے اُترنا، ذہن سے نکل جانا، محویت کے عالم میں بُھول جانا

دَھیان پَر چَڑْھنا

کسی بات کا اچھی طرح خیال آ جانا .

دَھیان سے اوجَھل رَہْنا

صرف نظر ہو جانا ، خمال سے اُتر جانا ، چُوک جانا ، نظر انداز ہو جانا ، چھوٹ جانا ، رہ جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھیا کے معانیدیکھیے

دَھیا

dhayaa•धया

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

دَھیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دسواں، مرنے کے دسویں دن مردے کا فاتحہ
  • وہ مقام جو جنگل میں جھاڑی اور لکڑی کاٹ کر قیام کے لیے بنا لیا جاتا ہے

Urdu meaning of dhayaa

  • Roman
  • Urdu

  • dasvaan, marne ke dasve.n din marde ka faatiha
  • vo muqaam jo jangal me.n jhaa.Dii aur lakk.Dii kaaT kar qiyaam ke li.e banaa liyaa jaataa hai

धया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दसवाँ, मृत्यु के दसवें दिन शव का फ़ातिहा
  • वह स्थान जो जंगल में झाड़ी और लकड़ी काट कर खड़ा करने के लिए बना लिया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone