تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرْنی" کے متعقلہ نتائج

دَھرْنی

زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

دَھرْنی کی ماں سانجھ

شام کو آرام مِلتا ہے .

کَرْنی نَہ دَھرْنی نام گُلابْیا

رک : پڑھے نہ لکھے نام محمد فاضل ، نکمے پن یا بے ہنری میں بد مزاج .

دَھرْنِیت

دھرنا دینے والا ، جو دھرنا دے کر بیٹھے .

باری دارْنی

باری دار کی تانیث

جَمْعَ دارْنی

صاف صفائی کرنے والی عورت، مہترانی

ڈیرے دارْنی

ڈیرے بمعنی کوٹھے کی مالکہ، طوائف کے ٹھکانے کی مالکہ

تھانے دارْنی

تھانے دار کی بیوی.

چَکْلے دارْنی

چکلے دار (رک) کی تانیث .

چوب دارْنی

چوب دار (رک) کی تائیث .

مَکان دارنی

گھر کی مالکن ، وہ عورت جو گھر کی مالک ہو نیز مکان کی نگرانی یا دیکھ بھال پر مامور عورت ۔

مَحَل دارنی

وہ ملازمہ یا خادمہ جو محل کا کام کرتی ہے اور تمام ملازمانِ محل کی افسرہ ہوتی ہے، محافظ محل، چوکیدارنی

مِلاپ دارنی

میل جول رکھنے والی ، ملاقاتی ؛ واقف کار عورت ۔

دَھرنا

قدم رکھنا ، چلنا ۔

دَھرْنَہ

ہاتھی کے پانو باندھنے کی بڑی زنجیر

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرْنی کے معانیدیکھیے

دَھرْنی

dharnii•धर्नी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دَھرْنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • زمین ، کرۂ ارض ؛ اراضی ؛ شہتیر .

Urdu meaning of dharnii

  • Roman
  • Urdu

  • zamiin, kurra-e-arz ; araazii ; shahtiir

धर्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज़मीन, धरती, भूमि; शहतीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone