تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَوارَو" کے متعقلہ نتائج

رَوارَو

بھاگ دوڑ، چلت پھر، تگ و دو

رَوارَو ہونا

جلدی ہونا ؛ جلدی کرنا.

رَوارَوی میں

hurriedly, in passing, en passant

رَوَار

چادر یا کپڑا جو بسترے پر ڈالا جائے

روہَر

پِیپل یا برگد کا درخت.

رہروی

رہ روی

رَہْرَوا

(زین سازی) زین یا کاٹھی کے پیچھے لگا ہوا سوار کا مختصر سامان بان٘دھنے کا تسمہ

رُواراں

(ٹھگی) بھالو ، گیڈر کی بولنے کی شگون کا نام.

رُورا

خوبصورت، عُمدہ، اعلیٰ

روری

ایک قسم کی مٹی، جس کا تلک لگاتے ہیں، رولی

راری

(کاشت کاری) گراری ، روری ، کھیت کی زمین ہموار کرنے کا بیلن جو ہل میں لگا کر چلایا جاتا ہے اس لئے اس کو ہل بھی کہتے ہیں .

روہُو

مچھلی کی ایک قسم، جو زیادہ لمبی نہیں ہوتی، مُن٘ھ اس کا چھوٹا اور جسم پر سفتے ہوتے ہیں، لاط :Cyprinus Rohita

رورا

خُوبصورت.

رَرّا

پناہ ڈھونڈنے والا، بھاگنے والا.

راہیری

گھوڑے کی چال

اردو، انگلش اور ہندی میں رَوارَو کے معانیدیکھیے

رَوارَو

ravaarau•रवारौ

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

رَوارَو کے اردو معانی

مؤنث

  • بھاگ دوڑ، چلت پھر، تگ و دو
  • جلدی جلدی، رواروی میں، بھاگتے دوڑتے، بے تحاشا
  • عجلت، جلدی، تعجیل
  • حرکت، عمل، فعالیت

Urdu meaning of ravaarau

  • Roman
  • Urdu

  • bhaag dau.D, chalit phir, tag-o-do
  • jaldii jaldii, ravaaravii men, bhaagte dau.Dte, betahaasha
  • ujlat, jaldii, taajiil
  • harkat, amal, fa.aaliiyat

रवारौ के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • यातायात, आना-जाना, चला- फिरी ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَوارَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَوارَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone