تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوادَو" کے متعقلہ نتائج

دَوادَو

تیز قدموں سے، تیزی سے، دوڑتا ہوا

دَوادَوی

دوڑ دھوپ ، اچھل کود ؛ جدوجہد .

دَوادَوِش

دوڑ دھوپ، جدوجہد، محنت، دوادو

دادُو

پیار سے دادا کو مخاطب کرنے کا لفظ

دوہَد

یارکی خواہش، سخت فضول خواہش، حاملہ عورت کی خواہش، وہ چیز جس کی خواہش ہو، حمل

داد

ایک جلدی بِیماری جس میں درشتی، خشکی یا کھردرا پن جلد پر پیدا ہوجاتا ہے اور اس کے ساتھ خارش ہوتی ہے لیکن اس میں درد نہیں ہوتا یہ اکثر مدور یعنی دائرہ کی شکل میں ہوتی ہے اور اس کا رنگ کبھی سرخی مائل ہوتا ہے کبھی سیاہی مائل، عربی میں قوبا

دِید

نظارہ کرنا، نگاہ ڈالنا (کسی چیز یا بے جان شے پر)

دِیدُو

سیمل ، ممولا لکڑی کی ایک قسم جو سامان بھرلے ، صندوق اور ڈبے بنانے کے کام آتی ہے (برما میں کثرت سوے پائی جاتی ہے) لاط : Bombax Insigne

دِیدَہ

آنکھ، پتلی

دِیدا

دِیدوں

دیدہ رک کی جمع، تراکیب میں مستعمل

دِیدے

دِیدہ (رک) کی جمع یا مغیرّہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

دِیدی

بڑی بہن کو پُکارنے کا کلمہ، (آپا یا باجی کے انداز پر)

دِیدِیاں

رک : دِیدہ جس کی یہ جمع ہے نیز دیکھنے والے.

دادی

(تعظیماً) بڑی بوڑھی عورت، 'بڑی بی' کے بجائے بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوادَو کے معانیدیکھیے

دَوادَو

davaadau•दवादौ

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَوادَو کے اردو معانی

 

  • تیز قدم، رواں دواں، متحرک
  • دوڑ دھوپ، جست و خیز، اچھل کود
  • تیز قدموں سے، تیزی سے، دوڑتا ہوا
  • جدوجہد، سعی و کوشش
  • بھگدڑ، بھاگ دوڑ، افراتفری

Urdu meaning of davaadau

  • Roman
  • Urdu

  • tez qadam, ravaa.n davaan, mutaharrik
  • dau.D dhuup, jast-o-Khez, uchhal kuud
  • tez qadmo.n se, tezii se, dau.Dtaa hu.a
  • jadd-o-jahad, su.ii-o-koshish
  • bhagda.D, bhaag dau.D, afraatafrii

English meaning of davaadau

दवादौ के हिंदी अर्थ

 

  • जी तोड़ मेहनत, अनथक प्रयास
  • सक्रिय, क्रियाशील, व्यस्त
  • तेज़ क़दमों से, तेज़ी से, दौड़ता हुआ
  • दौड़ धूप, उछल कूद
  • भगदड़, भाग दौड़, अफ़रातफ़री

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوادَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوادَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone