تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْوَو" کے متعقلہ نتائج

پَرْوَو

مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

پَرْو

گان٘ٹھ ، گرہ ، عقدہ ؛ تیوہار .

پُرَو

پُر، پروَٹ

پُرُو

بہت سے، زیادہ، کئی، اکثر، باربار

پَرَرُو

ایک قسم کا ساگ

پَر

مشینی پن٘کھے میں پر کی مان٘ند پرزہ جو اڑنے چلنے گھومنے یا ہوا دینے میں مدد دیتا ہے.

پَرِیو

fairies/sylphs

پُورَو

آگے ہونے والا ، سامنے ہونے والا ؛ پہلا ، اگلا ، سب سے اگلا ؛ مشرقی ؛ گذشتہ ، گزرا ہوا ؛ پیشتر ؛ مقدم ، پیشیں ، سابقہ ، اول ، پہلے کا ، ابتدائی .

پَرْوی

جنس پریوا کی قسم سے ایک پرند، پریوا

پروا

اندیشہ، خوف، ڈر، خطرہ

پَرَوں

پرسوں (رک) کی تخفیف (آنے والی کل).

پُرْوا

وہ ہوا جو پورب کی سمت سے پچھم کی طرف چلتی ہے، پورب کی ہوا

پرے

فاصلے پر ، دور.

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پری

حسین عورت ، خوبصورت اور بنی ٹھنی عورت.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْوَو کے معانیدیکھیے

پَرْوَو

parvau•पर्वौ

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَرْوَو کے اردو معانی

  • مترادف : پالنے والا ، بڑھانے والا ، نشو و نما دینے والا ، تقویت دینے والا ، تربیت یا سرپرستی کرنے والا.

Urdu meaning of parvau

  • Roman
  • Urdu

  • mutraadif ha paalne vaala, ba.Dhaane vaala, nasho-o-numaa dene vaala, taqaviyat dene vaala, tarbiiyat ya saraprastii karne vaala

पर्वौ के हिंदी अर्थ

  • पर्याय, समानार्थक: पालने वाला, बढ़ाने वाला, उगाने वाला, शक्ति देने वाला, प्रशिक्षण या संरक्षण देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْوَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْوَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone