تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنَو" کے متعقلہ نتائج

پَنَو

ایک ساز ، ایک چھوٹا ڈھول یا تاشہ جو موسیقی کے لیے ضروری ہے ؛ ایک بحر یا وزن

پَن٘واڑا

(کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی

پَنْوَت

فہرست، انڈکس

پَنوٹا

رک : خشکا

پَنولا

وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو

پَنْواری

پن واڑی، تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا، پان کا باغ، پان کی کیاری

پَنْوارا

پتوں کی بنی ہوئی پتل (پلیٹ) جس پر رکھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں، کھانا پروسنا، کھانا کھلانا

پَنْوالی

مون٘گا یا اس کی جڑ ، مرجان

پَن وَٹ

بیج بونے سے قبل کھیت میں پانی دینے کا عمل، پلیوٹ، پلیو.

پَنْوارِیا

رک : پنواڑیا ، قصیدہ گو ، بھاٹ داستان گو

پَنُوْمان

ایک درخت ہے خار دار کلاں ، اس کے پتے شکل اور رن٘گ میں مین٘ڈک کی طرح ہوتے ہیں پھول سفید اور لمبا اور گول اور سرخ طوطے کی چون٘چ کی طرح ، دوسرے درجے میں گرم و خشک زانو اور کمر کے درد کو مفید ہے اس کا پھل صفرا پیدا کرتا ہے

پَنْوائی

روئی صاف کرنے کی أجرت اور عمل

پَنوار

تیز پات، دال چینی کا درخت

پَنوانا

بازی لے جانا

پَنْواڑی

تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا

پَنواڑ

ایک برساتی گھاس جس کا پیڑ دو فٹ اون٘چا ہوتا ہے پھول تاریخی اور لمبے پتے سبز اور مخروطی شکل کے سنا کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، ہماڑ ، چکون٘ڈ

پَنْوانسا

تسوان٘سہ (رک) کا بیسواں حصہ .

پُن وان

خیرات کرنے والا، نیک.

پَنْواڑِْیا

بھاٹ ، مدح گو ، داستاں سرا

پَن واڑَن

پن واڑی (رک) کی تانیث، پان بیچنے والی عورت۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنَو کے معانیدیکھیے

پَنَو

panauपनौ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَنَو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک ساز ، ایک چھوٹا ڈھول یا تاشہ جو موسیقی کے لیے ضروری ہے ؛ ایک بحر یا وزن

Urdu meaning of panau

  • Roman
  • Urdu

  • ek saaz, ek chhoTaa Dhol ya taash jo muusiiqii ke li.e zaruurii hai ; ek bahr ya vazan

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنَو

ایک ساز ، ایک چھوٹا ڈھول یا تاشہ جو موسیقی کے لیے ضروری ہے ؛ ایک بحر یا وزن

پَن٘واڑا

(کھانا کھانے کے لیے بنی ہوئی) پتوں کی رکابی

پَنْوَت

فہرست، انڈکس

پَنوٹا

رک : خشکا

پَنولا

وہ زمین جس میں ہل چلانے کے بعد پانی دیا گیا ہو

پَنْواری

پن واڑی، تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا، پان کا باغ، پان کی کیاری

پَنْوارا

پتوں کی بنی ہوئی پتل (پلیٹ) جس پر رکھ کر لوگ کھانا کھاتے ہیں، کھانا پروسنا، کھانا کھلانا

پَنْوالی

مون٘گا یا اس کی جڑ ، مرجان

پَن وَٹ

بیج بونے سے قبل کھیت میں پانی دینے کا عمل، پلیوٹ، پلیو.

پَنْوارِیا

رک : پنواڑیا ، قصیدہ گو ، بھاٹ داستان گو

پَنُوْمان

ایک درخت ہے خار دار کلاں ، اس کے پتے شکل اور رن٘گ میں مین٘ڈک کی طرح ہوتے ہیں پھول سفید اور لمبا اور گول اور سرخ طوطے کی چون٘چ کی طرح ، دوسرے درجے میں گرم و خشک زانو اور کمر کے درد کو مفید ہے اس کا پھل صفرا پیدا کرتا ہے

پَنْوائی

روئی صاف کرنے کی أجرت اور عمل

پَنوار

تیز پات، دال چینی کا درخت

پَنوانا

بازی لے جانا

پَنْواڑی

تن٘بولی، پان کا بیو پاری، پان بیچنے والا

پَنواڑ

ایک برساتی گھاس جس کا پیڑ دو فٹ اون٘چا ہوتا ہے پھول تاریخی اور لمبے پتے سبز اور مخروطی شکل کے سنا کے پتوں سے ملتے جلتے ہوتے ہیں ، ہماڑ ، چکون٘ڈ

پَنْوانسا

تسوان٘سہ (رک) کا بیسواں حصہ .

پُن وان

خیرات کرنے والا، نیک.

پَنْواڑِْیا

بھاٹ ، مدح گو ، داستاں سرا

پَن واڑَن

پن واڑی (رک) کی تانیث، پان بیچنے والی عورت۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنَو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنَو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone