تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈولْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈولْنا

اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

آگے ڈولْنا

(کسی کے) بچے موجود ہونا

سیج ڈولْنا

پلن٘گ ڈگمکانا ، سوتے سوتے اُنھ بیٹھنا .

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

سَت ڈولْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

پَتَنگ بَنْد ڈولْنا

ہوا کے بند ہونے سے پتن٘گ کا ڈھلمل ہونا یا بے رخ ہوجانا .

پاوں پاوں ڈولْنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا ، بچے کا چلنا سیکھنا

کَٹی پَتَنگ کی طَرَح ڈولْنا

بہت زیادہ ڈگمگانا، لڑکھڑانا، ڈولنا، متزلزل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈولْنا کے معانیدیکھیے

ڈولْنا

Dolnaaडोलना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈولْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.
  • گُھومنا ، چکّر کاٹنا .
  • مارا مارا پھرنا ، آوارہ پھرنا .
  • ٹہلنا ، پھیرا لگانا ، جائزہ لینا ، گشت کرنا .
  • سمت بدلنا ، گُھومنا پھرنا ، منڈلانا .
  • اِدھر اُدھر بھٹکتے پھرنا ، درپے ہونا ، لہرانا ، جُھومنا .
  • پس و پیش میں ہونا ، متزلزل ہونا ، اگر مگر کرنا
  • لڑ کھڑا کر چلنا ، ڈگمگانا .
  • مثر گشت کرنا ، سیر و تفریح کرنا.
  • . (جُھولے پالنے میں) جُھولنا، آنگن میں چلنا پھرنا.
  • اِرادے میں لغزش پیدا ہونا.
  • بچّوں کی مانند رُک رُک کر چلنا ، آگے پیچھے پھرنا.

اسم، مذکر

  • رک : ڈولچی ، گہوارہ : ایک قسم کا برتن ؛ گھی ڈالنے کا مٹی کا برتن

شعر

Urdu meaning of Dolnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apnii jagah se harkat karnaa, jumbish karnaa ; hilnaa
  • ghuu.omnaa, chakkar kaaTnaa
  • maaraa maaraa phirnaa, aavaaraa phirnaa
  • Tahalnaa, pheraa lagaanaa, jaayzaa lenaa, gashat karnaa
  • simt badalnaa, ghuu.omnaa phirnaa, manDlaanaa
  • udhar udhar bhaTakte phirnaa, darpe honaa, lahraanaa, jhuu.omnaa
  • pas-o-pesh me.n honaa, mutazalzal honaa, agar magar karnaa
  • la.Dkha.Daa kar chalnaa, Dagmagaanaa
  • misr gashat karnaa, sair-o-tafriih karnaa
  • . (jhuu.ole paalne men) jhuu.olana, aangan me.n chalnaa phirnaa
  • iraade me.n laGzish paida honaa
  • bachcho.n kii maanind ruk ruk kar chalnaa, aage piichhe phirnaa
  • ruk ha Dolchii, gahvaara ha ek kism ka bartan ; ghii Daalne ka miTTii ka bartan

English meaning of Dolnaa

Intransitive verb

डोलना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • किसी चीज का इधर-उधर आना-जाना या हिलना। जैसे-भूकंप से पृथ्वी का डोलना।
  • भटकना, किसी की तरफ़ झुकना, आवारा फिरना
  • लटकती हुई चीज का इधर से उधर और उधर से इधर आते-जाते रहना। जैसे घड़ी के लंगर का डोलना।
  • गतिमान होना; हिलना
  • दोलित होना; डिग जाना; लड़खड़ाना
  • इधर-उधर होना; अपनी जगह से हटना
  • चला जाना; दूर होना; चलना-फिरना; टहलना
  • {ला-अ.} मन का चंचल या अस्थिर होना; विचलित होना; किसी बात पर दृढ़ न रहना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈولْنا

اپنی جگہ سے حرکت کرنا ، جُن٘بِش کرنا ؛ ہلنا.

ہِلْنا ڈولْنا

حرکت کرنا ، جنبش کرنا ، ہلنا جلنا ، سرکنا

آگے ڈولْنا

(کسی کے) بچے موجود ہونا

سیج ڈولْنا

پلن٘گ ڈگمکانا ، سوتے سوتے اُنھ بیٹھنا .

بِیجْنا ڈولْنا

پنکھا جھلنا

ڈول ڈولْنا

ڈول پڑنا ، اِبتدا ہونا.

سَت ڈولْنا

ایمان یا دھرم میں فرق آنا ، ایمان خراب کرنا ، دھرم کھونا ، اپنا مذہب چھوڑ کر دوسرا مذہب اختیار کرنا

پَتَنگ بَنْد ڈولْنا

ہوا کے بند ہونے سے پتن٘گ کا ڈھلمل ہونا یا بے رخ ہوجانا .

پاوں پاوں ڈولْنا

بچے کا لڑکھڑاتے ہوئے چلنا ، بچے کا چلنا سیکھنا

کَٹی پَتَنگ کی طَرَح ڈولْنا

بہت زیادہ ڈگمگانا، لڑکھڑانا، ڈولنا، متزلزل ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone