تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَونکْنا" کے متعقلہ نتائج

ڈَونکْنا

جانور کا آواز نِکالنا (کُتا ، بِلی ، بیل وغیرہ).

ڈونکْنا

(عو) فاختہ

ڈَھنکْنا

چُھپانا، ڈھن٘پنا، پوشیدہ کرنا، سرپوش، ڈھکَن

ڈھانکْنا

کسی چیزکوچُھپانے کے لیے کوئی دوسری چیزاس پررکھنا یا پھیلانا، پوشش ڈالنا، بند کرنا

ڈوکْنا

(پورب) قے کرنا، اُلٹی کر دینا؛ ڈگڈگا کے پانی پِینا، بہت سا پانی پِینا، چُوسنا

ڈَھنکانا

بہلانا ، جُھوٹی تسلی دینا.

ڈُونڈْنا

جوش مارنا ، مُتلا طم ہونا.

ڈَنکِنی

جھگڑالوعورت، ڈائن، لڑاکا عورت

ڈَنکِیانا

ڈن٘ک مارنا، کاٹنا، نیش چپونا، نیش زنی کرنا

عَیب ڈھانکْنا

برائی چھپانا، عیب یا کمزوری پر پردہ ڈالنا

سَتْر ڈھانکْنا

ستر چُھپانا.

آنکھیں ڈھانکنا

کسی چیز یا ہاتھ سے آنکھیں چھپا لینا، شرم سے آنکھیں چھپا لینا

سَر ڈَھانْکنا

ازالۂ بکارت کرنا، جماع کرنا (دوشیزہ کے ساتھ)، زِنا بالجبر کرنا، کنوارپن ختم کرنا

مُنْھ ڈھانْکنا

۔۱۔مُنھ چھپانا۔ مُنھ پر پردہ ڈالنا۔ ؎ ۲۔بین کرنا۔ میّت پر رونا۔ ؎

مُنہ ڈھانْکنا

بین کرنا ، میت پر رونا ، نوحہ کرنا ، گریہ و زاری کرنا ، ماتم کرنا ، ُپرسہ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَونکْنا کے معانیدیکھیے

ڈَونکْنا

Dau.nknaa•डौंकना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ڈَونکْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جانور کا آواز نِکالنا (کُتا ، بِلی ، بیل وغیرہ).
  • ڈان٘ٹنا ، ڈپٹنا.

Urdu meaning of Dau.nknaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar ka aavaaz nikaalnaa (kutaa, billii, bail vaGaira)
  • Daa.nTnaa, DapaTnaa

English meaning of Dau.nknaa

Intransitive verb

  • ( of dog, cat, bull, etc.) make a sound

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَونکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَونکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone