تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گرو" کے متعقلہ نتائج

گرو

fall

گرو

pride, arrogance

گَرو

۔(ف۔ بکسر اول وفتح دوم وسکون سوم صحیح وبضم دوم غلط۔اسعدی) نماند بعدمیاں کسے درگرو کہ دارد چنیں سید پیشرو)صفت ۱۔رہن کیا ہوا۔ گروی ۲۔مطیع؎

گِرُوں

fall

گرو کشیپ

پہاڑ، پربت، کوہ

گرو نامہ

رہن رکھنے کا تحریر نامہ، رہن نامہ

گرو رکْھنا

کوئی چیز قرضے کی ادائی کی ضمانت کے طور پر ایک خاص مدّت کے لئے قرض دہندہ کے حوالے کر دینا، کسی چیز کو رہن رکھنا، گروی رکھنا

گُرُو سے پَہلے چیلا مار کھائے

گُرو چیلے کو مانگنے بھیج دیتے ہیں اس لیے اگر مار کھانی پڑے تو چیلے ہی کو مار پڑتی ہے

گُرُو دَچّنا

گاؤں کے مذہبی پیشوا کی بے لگان جاگیر

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

گِروہ بَند

गुटबंद, पार्टीबंद, दलबंद, | प्रचलित 'गिरोहबंद’।

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے شَکَر ہو گَئے

۔مثل۔ اس موقع پر طنزاً مستعمل ہے جو کوئی مبتدی کامل ہوجائے یا کامل ہونے کا دعویٰ کرے ۔

گُرُو جی

محترم اُستاد ، قابل احترام مُعلّم .

گُرُو گُڑ ہی رَہے چیلے چِینی ہو گَئے

شاگرد اُستاد سے بڑھ گئے .

گِروہی

दल या समूह का आदमी, संगी-साथी, सदस्य, सहयोगी, जमात का आदमी संगी

گُرُو کُل

مُرشْد یا اُستاد کے رہنے کا وہ مقام جہاں وہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کو ساتھ رکھ کر تعلیم دیتا ہے

گُرُو دِیو

رک : گرو ریو مجھے بھی

گُرو گان

بادشاہ تیمور کا لقب

گَرَو دار

امین، جس کے پاس کوئی چیز گِروی رکھی جائے

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

گُرُو گَھنْٹال ہے

مفسد ہے، شرارت میں سب کا پیشوا ہے

گِرْوِیدَہ

فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گُرُو سیوا

گُرو کی خدمت، اُستاد، معلم یا بزرگ کی دیکھ بھال اور ٹہل

گِرْوی نامَہ

کسی چیز کو گروی رکھنے کی دستاویز

گِروہ دَر گِروہ

झुंड के झुंड, गोल के ग़ोल, अर्थात् बहुत अधिक (मनुष्य) ।।

گُرُو بھائی

fellow disciple, followers or disciples of the same spiritual guide

گُرُو بَڑا کہ چیلا

ایک سے بڑھ کر ایک، ایک سے خوب ایک

گِرَو کَرْنا

کوئی چیز قرضے کی ادائی کی ضمانت کے طور پر ایک خاص مدّت کے لئے قرض دہندہ کے حوالے کر دینا، کسی چیز کو رہن رکھنا، گروی رکھنا

گِرْوی پَتَّر

کسی چیز کو گروی رکھنے کی دستاویز، رہن نامہ، گروی نامہ

گِروہا گِروہ

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جتْھ کے جتھ، بے شمار لوگ

گِروی

رہن، گرو، بدھک

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گُرُو گَرَنْتھ

گرو گرنتھ ، سکھوں کی مقدس کتاب

گُرُو گَھنْٹال

وہ گرو جو اپنے گلے میں گھنٹہ ڈالے ہو، وہ مہنت جس کے آگے گھنٹہ بجتا چلے

گروہ شہدا

شہیدوں کا ڈھیر، بہت سے شہید

گروہ شیاطین

شرارتی آدمیوں کی جماعت

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گُرُو، بَید اَور جیوتشْی، دیو، مَنْتَری اَور راج، انہیں بھینٹ بِن جو ملے، ہوئے نہ پورن کاج

گُرو، طبیب، نجومی، دیوتا، وزیر اور راجا سے اس وقت تک کام نہیں نکلتا جب تک ان کو نذرانہ نہ دیا جائے، اس لئے ان کے پاس خالی ہاتھ نہیں جانا چاہیئے

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گُرُو کے چیلے

رک : ایک آوے کے برتن.

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

گَرُوا

وزنی، بھاری، گراں، بڑا

گُرْوی

گُرو کی بیوی، اَستادنی، استاد کی بیوی

گُرُو پرَنالی

سکھ مذہب کی کتاب

گرویا

چڑیا

گَرْوا پَن

بھاری پن، گرانی، وزن دار ہونا

گُرُو کے بالْکے

رک : ایک آوے کے برتن.

گِروہِ شُرَکا

(قانون) حصّہ داروں کی جماعت، شریکوں کا جتھا، شریک، پتی دار ساجھی، کمپنی

گُروبی

ایک بوٹی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، جھیل اور تالاب کے کنارے پر اُگتی ہے ، اس کا پھول سفید اور گول ہوتا ہے ، غریب لوگ اس کا ساگ پیاز کے ساتھ پکا کر کھاتے ہیں .

گَرُوڈ

گرڈ ، عقاب ، کرگس.

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

گُرُو کَرنے والا

۔صفت۔ مرتہن۔

گروی دھرنے

وہ جس کے پاس گروی رکھا جائے، راہن

گِروی ناما

a deed of mortgage

گُرُو رَکھنے والا

۔صفت۔ راہن۔

گُرُو گَرَنْتْھ صاحِب

رک : گرنتھ (۲) .

گِرْوی دینا

گروی کے طور پر کوئی چیز یا سرمایہ رکھنا ، ضمانت دینا .

گِرْوانا

پھنکوانا، نیچے ڈلوانا، پٹخوانا، دے مارنا

گِرْوی ضَبْطی

گروی چیز کا ضبط کر لینا.

گُرُوپ بَنْدی

افراد یا حصص کی اقسام کے مطابق گروپ یا گروپوں میں ترتیب، جماعت یا گروہ بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گرو کے معانیدیکھیے

گرو

girauगिरौ

اصل: فارسی

وزن : 12

English meaning of girau

Noun, Masculine

गिरौ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गिरवी रखना, बंधक करना। (वि.) गिरवी रखी हुई वस्तु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گرو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گرو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone