تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُوبا" کے متعقلہ نتائج

ڈُوبا

ڈُوبا ہوا، غرقِ آب، تباہ و برباد

ڈُوبا رَہْنا

ڈُوبا ہونا ، غرقاب ہونا ، محو ہونا ، مُنہمک رہنا.

ڈُوبا ہونا

نشہ میں چُور ہونا

ڈُوبا دینا

غوطہ دینا ، ڈُبونا ، غرق کر دینا.

ڈُوبا مار

زمین جو سمندر یا ساحل دریا کے قریب واقع ہو اور ہمیشہ تر رہے

ڈُوبا ہُوا کھاتا

ایسا رجسٹر یا کھاتا جس کی آمدنی کی وصولی ناممکن ہو ؛ بٹّے کھاتے کی رقم

ڈُوبا نام اُچھالْنا

گئی ہوئی آبرو کو دوبارہ حاصل کرنا

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو جائے پُوت کمال

ڈُوبا ڈُوبا نام اُچالْنا

گئی ہونی آبرو کو از سرِ نو حاصل کرنا ؛ گُمنامی سے نِکلنا.

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُبجے پُوت کمال

ناخلف اولاد کی نسبت کہتے ہیں

ڈُوبا بَنس کَبِیر کا جو اُپجا پُوت کمال

ڈُوباں

(عو) وہ زمین جو تالاب کے اور نہر وغیرہ کے اِرد گِرد یا مابین واقع ہو

ڈُوباؤُ

اِتنا گہرا پانی کہ جس میں انسان ڈُوب جائے.

ڈوبا دینا

برش کو رن٘گ میں ڈُبو دینا.

ڈوبا بنس کبیر کا جو جائے پوت کمال، رام رام دھن بیچ کے لائے چار منھوال

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُوبا کے معانیدیکھیے

ڈُوبا

Duubaa•डूबा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

مادہ: ڈُوبْنا

موضوعات: کاشتکاری

  • Roman
  • Urdu

ڈُوبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈُوبا ہوا، غرقِ آب، تباہ و برباد
  • قلم کو روشنائی میں ڈُبونا
  • (کاشت کاری) نشیب کی زمین جو پانی میں ڈُوبی رہے

شعر

Urdu meaning of Duubaa

  • Roman
  • Urdu

  • Duu.obaa hu.a, Garq-e-aab, tabaah-o-barbaad
  • qalam ko roshanaa.ii me.n Dubonaa
  • (kaashatkaarii) nasheb kii zamiin jo paanii me.n Duu.obii rahe

English meaning of Duubaa

Noun, Masculine

  • drowned, sunk, submerged, under water
  • low land covered with water, flooded land
  • lost

डूबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • डूबा हुआ, ग़र्क़-ए-आब, नष्ट, तबाह-ओ-बर्बाद
  • (खेती) ढलान वाली भूमि पानी में डूबी हुई, नशेब की ज़मीन जो पानी में डूबी रहे
  • क़लम को रौशनाई में डुबोना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُوبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُوبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone