تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈولَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈولَہ

رک : ڈولا .

ڈَولا

پالکی جس میں بیشتر عروس کو رخصت کرتے ہیں، میانہ

ڈولا جانا

غریب لڑکی کا کسی بڑے سے گھر میں بیاہ کر جانا.

ڈولا دینا

(لکھنؤ) امیر آدمی کو بغیرعقد کے اپنی بیٹی دینا، اپنی بیٹی کو حاکم وقت کی خدمت میں بطور تحفہ پیش کرنا

ڈولا اُٹھنا

get married and go away from parent's house to husband's house

ڈولا لینا

ڈولے کی رسم ادا کرکے کسی عورت کو بیوی بنانا ، کسی غریب کی لڑکی کو روپے کے عوض نکاح میں لینا.

ڈولا نِکَلْنا

ڈولا نکالنا (رک) کا لازم .

ڈولا نِکالْنا

لکھنؤ) دولھا کے گھر دلہن کو رُخصت کرنا ، وداع کرنا

ڈَولا بَنانا

(کاشت کاری) کھیت میں لے جا کر جماع کرنا ؛ کھیل بنانا ، کام کرنا.

ڈولا اُتَرْنا

آمد ہونا ، آنا.

ڈَولا بَنْدی

کھیت کے چاروں طرف کھین٘چی جانے ولای کان٘ٹے دار جھاڑیوں کی باڑ.

ڈولا اُچَھلْنا

(حِقارتاً) ڈولی پر چڑھ کر جانا

ڈولا آتا ہے اور جَنازَہ جاتا ہے

شریف زادی عِزّت و احترام سے بیاہ کر گھر میں آتی ہے اور مر کر نکلتی ہے

ڈولارا

جُھولا ، ہنگورا .

ڈَولانا

دہرانا، بار بار پڑھنا، درست کرنا، موزوں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈولَہ کے معانیدیکھیے

ڈولَہ

Dola•डोला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ڈولَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ڈولا .

Urdu meaning of Dola

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha Dolaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈولَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈولَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone