تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈوہ" کے متعقلہ نتائج

ڈوہ

گہرا پانی ، گہرا گڑھا ، چشمہ.

ڈَوّا

کفگیر جو دیگ سے سالن نکالنے کے کام آتا ہے

ڈوہْری

ڈوہرا ،چمچہ، ڈوئی.

ڈوہْرا

wooden spoon to stir and ladle out sugar cane juice

ڈوہی

ٹیلہ، مٹی کی برجی، حد کی برجی، مٹی جو دریا چھوڑ جائے

ڈوہنگی

(مجازاً) ٹیڑھی بیڑھی ، دھوکہ بازی ، پاکھڈی.

ڈُوہ کا ڈُوہ

تنومند ، ہٹا کٹا ، لحیم شحیم.

ڈَواں ڈَول

ڈگمگاتا ہوا، ڈھل مل یقین، آوارہ، سرگرداں، پریشان، سراسیمہ، خراب و خستہ، ڈان٘وا ڈول

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈوہ کے معانیدیکھیے

ڈوہ

Doh•डोह

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈوہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گہرا پانی ، گہرا گڑھا ، چشمہ.
  • غار، گڑھا

Urdu meaning of Doh

  • Roman
  • Urdu

  • gahiraa paanii, gahiraa ga.Dhaa, chashmaa
  • Gaar, ga.Dhaa

English meaning of Doh

Noun, Masculine

  • deep water, very deep water in the midst of a river
  • hollow, pit

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈوہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈوہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone