تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِج" کے متعقلہ نتائج

بِج

بیج کی تخفیف، ترکیبات میں مستعمل

بَج

(طب) ایک نبات کی جڑ جو تلی کے ورم اور دوسرے امراض میں مستعمل ہے، (عربی) وج

بِجْلی

(کشتی) ایک دانْو کا نام جس میں پہلوان اپنا داہنا ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینْچتا ہے اور ساتھ ہی جھک کر حریف کی ران پکڑ کر اپنی طرف کھینْچتھا ہوا داہنی طرف مڑ جاتا ہے جس سے حریف زمین پر چت گر جاتا ہے

بِج مُہُورْت

بیج بونے کے لیے مبارک ساعت دیکھنے کی رسم

بِجھوہی

فراق، جدائی، ہجر

بِجُّو

ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا

بِجَے

فت ، جیت.

بِج مار

(زراعت) وہ زمین جس میں بیج نہ اگے اور گل سڑ کر خراب ہوجائے ، تخم سوخت

بِج وار

رک: بجائی

بِجِنْسِہٖ

ہو بہو ، ٹھیک ٹھیک ، جوں کا توں ، کل کا کل.

بِج مَکّھو

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس کی صورت یوتی ہے کہ دو یا زیادہ لڑکے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے ’’ چلی چلی بج مکھو آئی ‘‘ پاس والا لڑکا پوچھتا ہے ’’ کہاں سے آئی اور کہاں گئی ‘‘ دوسرا اس کا جواب دیتا ہے . جواب دینے میں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ جگہ میں پور کا لفظ نہ ہو دونوں جگہوں کے نام ایک ہی حرف سے شرور ہوں ، بج مکھو کی سواری کھانا ، کپڑے ، زیور ، ماں باپ کے نام بھی اسی حرف سے شروع ہوں.

بِجا

اپنی جگہ پر، برقرار، قائم

بِجْھگاہ

کالی ہانْڈی جو چڑیوں کے ڈرانے کے لیے کھیتوں میں لکڑی پر اونْدھی لٹکا دیتے ہیں ، جانوروں کو ڈرانے کا پتلا جو کھیت میں رکھا جاتا ہے ، بھج کاگ ، بیجا

بُجھی

بجھا کی تانیث، ترکیبات میں مستعمل

بُجھا

افسردہ، مکدر اور بے خواہش

بِجَن

دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے

بِجوگ

نحوست، منجوس ستاروں کا برا اثر، بدنصیبی، بدطالعی

بِجْرا

بیج بونے کو تیار کی ہوئی کیاری جس میں ان پودوں کا بیج بکھیر کر بویا جائے جن کی پود پرورش ہونے پر کھیت یا چمن میں ترتیب سے لگائی جاتی ہے

بِجْری

بجلی کا ایک قدیم تلفظ

بِجْنا

پنکھا

بِجْوا

(نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

بِجْیا

(آبکاری) بھنْگ

بُجھْنا

لگی بجھانا جس کا یہ لازم ہے

بِج بِج کَرنا

کسی گیلی چیز کا سڑ کر کھدبدانا، ابس کی خمیر کی طرح بلبلے اٹھنا، کلبلانا

بِجوگی

one who is separated from his beloved

بِجْھرا

(لفظاً) ملا ہوا

بِجورا

ایک لیموں، جس کا درخت کاغذی لیموں کے درخت سے مشابہ ہے، اترج، ترنج

بِجْھلی

بجلی (دک) ، برق ، صاعقہ

بِجَیٹھ

بازو بند

بِجانا

= अनजान

بِجالا

بیج سے بھرا ہوا، بہت بیجوں والا

بِجار

سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے

بِجاگ

جدائی ، ہجر ، فراق بجوگ (رک)

بِجوڑ

جس کا مد مقابل اور جوڑ نہ ہو ، بے مثل.

بِجَیلا

بیجوں سے بھرا ہوا ، بیج والا پھل

بِجَکْنا

بجبجانا

بُجھایا

بجھانا

بِجْلی ہالا

رک : بجلی بالا

بِجْبِجا

درخشاں، چمکیلا، روشن

بِجُورنا

انْگلیوں کی مدد سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تومنا، ملنا، مل کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بِجَھرْنا

پانی کا رسنا.

بِجَئی

وہ غلہ، جو بیج کے لئے کاشتکار خریدتے ہیں

بِجَھکْنا

بجھکانا (رک) کا لازم

بِجِنْس

رک : بجنسہ

بِجوگِیا

اپنے محبوب سے جدا شدہ شخص ؛ کمبخت یا بد بخت آدمی

بِجْناگ

بجھناک ، ایک زہریلی اور مہلک دوا جو سانْپ کے زہر کی طرح خطرناک ہے

بِجْڑا

موٹا ملا جلا اناج

بِجْھکانا

ڈرانا، خوف دلانا، ہراساں کرنا

بِجھونْیا

بھارت میں ضلع جونپور کے راجپوتوں کی ایک گوت

بِجائی

کھیت میں بیج ڈالنے کا عمل، تخم ریزی

بِجایٹَھ

بازووں پر پہننے کا ایک زیور

بِجْبِجانا

کسی گیلی چیز کا سڑ کر کھدبدانا، ابس کی خمیر کی طرح بلبلے اٹھنا، کلبلانا

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

بِجْلی بَل

برقی طاقت

بِجارِیَت

سانْڈ کی طرح پُر شہوت ہونا ، آزادی سے عورتوں کے ساتھ تعلقات پڑھانا.

بِجَوڑا

citron, a kind of lemon, Citrus medica

بِجلی گیر

رک : بجلی بچاو.

بِجلی کا قُمْقُمَہ

bulb, electric bulb

بَجَّہ

چیرنے چاک کرنے چھیدنے بینْدھنے اور بھونْکنے کا عمل ؛ اتنی بُرخوری کہ پیٹ پھٹنے لگے

بِجْلی پَڑے

(بد دعا یا کوسنا) غارت ہو، تباہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں بِج کے معانیدیکھیے

بِج

bijबिज

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

بِج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیج کی تخفیف، ترکیبات میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

بِضْع

تین سے نو تک کی تعداد کے درمیان کوئی بھی عدد

Urdu meaning of bij

  • Roman
  • Urdu

  • biij kii taKhfiif, tarkiibaat me.n mustaamal

बिज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ० = विजय

بِج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بِج

بیج کی تخفیف، ترکیبات میں مستعمل

بَج

(طب) ایک نبات کی جڑ جو تلی کے ورم اور دوسرے امراض میں مستعمل ہے، (عربی) وج

بِجْلی

(کشتی) ایک دانْو کا نام جس میں پہلوان اپنا داہنا ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینْچتا ہے اور ساتھ ہی جھک کر حریف کی ران پکڑ کر اپنی طرف کھینْچتھا ہوا داہنی طرف مڑ جاتا ہے جس سے حریف زمین پر چت گر جاتا ہے

بِج مُہُورْت

بیج بونے کے لیے مبارک ساعت دیکھنے کی رسم

بِجھوہی

فراق، جدائی، ہجر

بِجُّو

ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور، جو عموماً قبرستانوں میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا

بِجَے

فت ، جیت.

بِج مار

(زراعت) وہ زمین جس میں بیج نہ اگے اور گل سڑ کر خراب ہوجائے ، تخم سوخت

بِج وار

رک: بجائی

بِجِنْسِہٖ

ہو بہو ، ٹھیک ٹھیک ، جوں کا توں ، کل کا کل.

بِج مَکّھو

بچوں کے ایک کھیل کا نام جس کی صورت یوتی ہے کہ دو یا زیادہ لڑکے ایک جگہ بیٹھ جاتے ہیں ان میں سے ایک کہتا ہے ’’ چلی چلی بج مکھو آئی ‘‘ پاس والا لڑکا پوچھتا ہے ’’ کہاں سے آئی اور کہاں گئی ‘‘ دوسرا اس کا جواب دیتا ہے . جواب دینے میں خیال رکھنا پڑتا ہے کہ جگہ میں پور کا لفظ نہ ہو دونوں جگہوں کے نام ایک ہی حرف سے شرور ہوں ، بج مکھو کی سواری کھانا ، کپڑے ، زیور ، ماں باپ کے نام بھی اسی حرف سے شروع ہوں.

بِجا

اپنی جگہ پر، برقرار، قائم

بِجْھگاہ

کالی ہانْڈی جو چڑیوں کے ڈرانے کے لیے کھیتوں میں لکڑی پر اونْدھی لٹکا دیتے ہیں ، جانوروں کو ڈرانے کا پتلا جو کھیت میں رکھا جاتا ہے ، بھج کاگ ، بیجا

بُجھی

بجھا کی تانیث، ترکیبات میں مستعمل

بُجھا

افسردہ، مکدر اور بے خواہش

بِجَن

دریا کے کنارے کی دلدلی زمین، جس میں مچھلیاں رہتی ہیں اورانڈے دیتی ہے

بِجوگ

نحوست، منجوس ستاروں کا برا اثر، بدنصیبی، بدطالعی

بِجْرا

بیج بونے کو تیار کی ہوئی کیاری جس میں ان پودوں کا بیج بکھیر کر بویا جائے جن کی پود پرورش ہونے پر کھیت یا چمن میں ترتیب سے لگائی جاتی ہے

بِجْری

بجلی کا ایک قدیم تلفظ

بِجْنا

پنکھا

بِجْوا

(نباتیات) نشوونما کی پہلی منزل میں داخل ہوجانے والا بیچ جبکہ وہ اکھوے کی صورت اختیار کرلیتا ہے

بِجْیا

(آبکاری) بھنْگ

بُجھْنا

لگی بجھانا جس کا یہ لازم ہے

بِج بِج کَرنا

کسی گیلی چیز کا سڑ کر کھدبدانا، ابس کی خمیر کی طرح بلبلے اٹھنا، کلبلانا

بِجوگی

one who is separated from his beloved

بِجْھرا

(لفظاً) ملا ہوا

بِجورا

ایک لیموں، جس کا درخت کاغذی لیموں کے درخت سے مشابہ ہے، اترج، ترنج

بِجْھلی

بجلی (دک) ، برق ، صاعقہ

بِجَیٹھ

بازو بند

بِجانا

= अनजान

بِجالا

بیج سے بھرا ہوا، بہت بیجوں والا

بِجار

سانڈ، موٹا تازہ تندرست بیل جو افزائش نسل کے لیے گلے میں آزاد چھوڑ دیا جاتا ہے

بِجاگ

جدائی ، ہجر ، فراق بجوگ (رک)

بِجوڑ

جس کا مد مقابل اور جوڑ نہ ہو ، بے مثل.

بِجَیلا

بیجوں سے بھرا ہوا ، بیج والا پھل

بِجَکْنا

بجبجانا

بُجھایا

بجھانا

بِجْلی ہالا

رک : بجلی بالا

بِجْبِجا

درخشاں، چمکیلا، روشن

بِجُورنا

انْگلیوں کی مدد سے ٹکڑے ٹکڑے کرنا، تومنا، ملنا، مل کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا

بِجَھرْنا

پانی کا رسنا.

بِجَئی

وہ غلہ، جو بیج کے لئے کاشتکار خریدتے ہیں

بِجَھکْنا

بجھکانا (رک) کا لازم

بِجِنْس

رک : بجنسہ

بِجوگِیا

اپنے محبوب سے جدا شدہ شخص ؛ کمبخت یا بد بخت آدمی

بِجْناگ

بجھناک ، ایک زہریلی اور مہلک دوا جو سانْپ کے زہر کی طرح خطرناک ہے

بِجْڑا

موٹا ملا جلا اناج

بِجْھکانا

ڈرانا، خوف دلانا، ہراساں کرنا

بِجھونْیا

بھارت میں ضلع جونپور کے راجپوتوں کی ایک گوت

بِجائی

کھیت میں بیج ڈالنے کا عمل، تخم ریزی

بِجایٹَھ

بازووں پر پہننے کا ایک زیور

بِجْبِجانا

کسی گیلی چیز کا سڑ کر کھدبدانا، ابس کی خمیر کی طرح بلبلے اٹھنا، کلبلانا

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

بِجْلی بَل

برقی طاقت

بِجارِیَت

سانْڈ کی طرح پُر شہوت ہونا ، آزادی سے عورتوں کے ساتھ تعلقات پڑھانا.

بِجَوڑا

citron, a kind of lemon, Citrus medica

بِجلی گیر

رک : بجلی بچاو.

بِجلی کا قُمْقُمَہ

bulb, electric bulb

بَجَّہ

چیرنے چاک کرنے چھیدنے بینْدھنے اور بھونْکنے کا عمل ؛ اتنی بُرخوری کہ پیٹ پھٹنے لگے

بِجْلی پَڑے

(بد دعا یا کوسنا) غارت ہو، تباہ ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِج)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone